?️
سرینگر (سچ خبریں) مقبوضہ کشمیر کے متعدد علاقوں میں پوسٹر چسپاں کیئے گئے ہیں جن میں لکھا گیا ہے کہ کشمیری اپنے خون کے آخری قطرے تک جدو جہد آزادی جاری رکھیں گے۔
تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں سرینگر اور دیگر علاقوں میں پوسٹر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں کشمیریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ بھارتی فوجی طاقت سے مرعوب ہوئے بغیر حق پر مبنی اپنی تحریک آزادی کو صبر و استقامت کے ساتھ جاری رکھیں، ساتھ ہی لکھا گیا ہے کہ ہر کشمیری اس جدو جہد آزادی کے لیئے اپنے خون کا آخری قطرہ دینے کے لیئے تیار ہے۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاسباں مشن شہدائے جموں و کشمیر کی طرف سے لگائے جانے والے پوسٹروں میں مزید کیا گہا ہے کہ کامیابی کا واحد زینہ عمل پیہم اور یقین محکم ہے، اللہ پر بھروسہ رکھنے والے دشمن کے ظلم و جبر سے حائف اور مرعو ب نہیں ہوتے، مشکل مراحل میں استقامت اور دشمن سے مرعوب ہوئے بغیر سفر جاری رکھنا حق پرستوں کا شیوہ ہے۔
پوسٹروں میں مزید تحریر ہے کہ افغانستان میں باطل کے خلاف حق پرستوں کی کامیابی نصرت الہی کی تازہ اور واضح نشانی ہے اور حسینیت کو اپناکر حق کا علم بلند کر کے یزیدیت کو ہرانا ہے۔
مشہور خبریں۔
شہباز گل کی مریم نواز پر شدید تنقید
?️ 11 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے
جولائی
یمنی عوام کا غزہ کے لیے اسلامی ممالک سے مطالبہ
?️ 2 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کی حمایت میں مظاہرہ کرتے ہوئے یمن کے عوام
فروری
غزہ پر حملوں کے سلسلہ میں اقوام متحدہ کا ردعمل
?️ 16 مئی 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے غزہ کی پٹی میں صیہونی
مئی
ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر سرکاری ملازمین کو تنخواہ ملے گی یا پنشن؟ حکومت نے فیصلہ کرلیا
?️ 28 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) ملک میں ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ ملازمت پر
اپریل
جنوبی کوریا نے جدید ترین جنگی طیارہ متعارف کرا دیا
?️ 11 اپریل 2021سیؤل(سچ خبریں) جنوبی کوریا نے مقامی سطح پر تیار ہونے والا جدید
اپریل
پاکستانی انجینئر نے اسکریپ سے وینٹی لیٹر تیار کرلیا
?️ 14 اگست 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستانی انجینئر ڈاکٹر ریاض نے اہم کارنامہ انجام دیتے ہوئے
اگست
معاون خصوصی نے کورونا جیسے متعدی امراض کے بارے میں خبردار کردیا
?️ 27 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا جیسے
جولائی
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بارے میں جماعت اسلامی کا موقف
?️ 30 ستمبر 2023سچ خبریں: جماعت اسلامی پاکستان کے رہنما نے صیہونی حکومت کے ساتھ
ستمبر