?️
سچ خبریں: عبرانی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ ایران کے میزائل حملے میں اسرائیلی جاسوسی نیٹ ورک کے دماغ "یونٹ 8200” کے خفیہ حصوں کے مکمل طور پر تباہ ہونے کا شدید امکان ہے۔
واضح رہے کہ یہ یونٹ ہرتصلیا میں واقع ہے، جو اسرائیل کا ایک اہم جاسوسی مرکز سمجھا جاتا ہے۔
ایران نے کچھ دیر پہلے مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر نئے میزائل حملوں کا سلسلہ شروع کیا ہے، جس کے نتیجے میں تل ابیب کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر نقصانات اور آتش زنی کی واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
فلسطینیوں اور صیہونیوں کے درمیان شدید جھڑپیں / 320 فلسطینی زخمی
?️ 24 جولائی 2021سچ خبریں:فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ مغربی کنارے
جولائی
ملکی بقا و ترقی قائداعظمؒ کے اصولوں پر عمل میں مضمر ہے۔ مریم نواز
?️ 11 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ
ستمبر
کیا روس کے خلاف یوکرینی حملے کی امریکہ کو اطلاع تھی؟
?️ 3 جون 2025 سچ خبریں:ایک اعلیٰ یوکرینی عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین
جون
عمران خان نے کبھی پاکستان نہ چھوڑنے کا عزم ظاہر کیا ہے
?️ 3 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اٹک جیل میں قید پی ٹی آئی کے چیئرمین
ستمبر
پنجاب میں اعلی افسران کے ساتھ ساتھ وزارتوں میں بھی تبدیلی کا امکان
?️ 5 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری اور آئی جی پنجاب
ستمبر
واشنگٹن پوسٹ: وائٹ ہاؤس وسط مدتی انتخابات میں ممکنہ شکست کے لیے تیاریاں کر رہا ہے
?️ 5 مئی 2026سچ خبریں: واشنگٹن پوسٹ اخبار نے رپورٹ دی ہے کہ وائٹ ہاؤس
مئی
بنگلہ دیشی سابق وزیراعظم کو سزائے موت
?️ 17 نومبر 2025سچ خبریں: بنگلہ دیش کے سابق وزیر اعظم کو انسانیت کے خلاف
نومبر
ہم مالڈووا میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے: روس
?️ 26 اپریل 2022سچ خبریں: روس کی وزارت خارجہ نے منگل کو کہا کہ اس
اپریل