تل ابیب اور دمشق نے تعلقات کو معمول پر لانے کے لیے معاہدے پر دستخط کئے: عبری میڈیا

تل ابیب

?️

سچ خبریں: صہیونی نیٹ ورک "i24 News” نے ایک شامی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تل ابیب اور دمشق 2025 کے اختتام سے قبل تعلقات کی معمول سازی کے معاہدے پر دستخط کریں گے۔
ذرائع کے مطابق، اس معاہدے کے تحت اسرائیل دسمبر 2024 کے بعد سے شام کے جن علاقوں پر قابض ہوا ہے، بشمول جبل الشیخ، ان سے بتدریج انخلا کرے گا۔
اس کے برعکس، صہیونی ریاست کے جنگجو طیاروں نے شام کے مختلف مقامات کو سینکڑوں بار بمباری کا نشانہ بنایا ہے۔

مشہور خبریں۔

ٹرمپ کا الہان عمر سے امریکی کانگریس کی رکنیت سے فوری استعفے کا مطالبہ

?️ 23 اکتوبر 2026سچ خبریں:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے

روزبروز بکھرتا ہوا امریکہ؛نصف سے زائد امریکیوں کی اس ملک کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کی حمایت

?️ 2 اکتوبر 2021سچ خبریں:امریکہ میں کیے جانے والے ایک حالیہ سروے سے پتہ چلتا

قاہرہ میں ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ کی ملاقات

?️ 18 دسمبر 2024سچ خبریں: ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے آج قاہرہ میں

سعودی غلامی کو بے نقاب کرنے کے بعد فیلیپینی کارکنوں کو سعودی عرب بھیجنے کی معطلی

?️ 2 اکتوبر 2021سچ خبریں: خلیج آنلاین کے مطابق فیلیپینی کی وزارت معلومات اور عوامی

آصف زرداری کا کیس دوبارہ کھل سکتا ہے:فواد چوہدری

?️ 2 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے

یمن میں متحدہ عرب امارات کی نقل و حرکت ، ریاض اور ابوظہبی تنازع کو فروغ دیتی

?️ 10 اکتوبر 2021سچ خبریں: یمن میں متحدہ عرب امارات کی حالیہ چالوں نے ابوظہبی اور

بھارت کا سفارتی سطح پر پھر رابطہ، دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال سے آگاہ کر دیا

?️ 3 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) بھارت نے پاکستان سے سفارتی سطح پر ایک

پرانی اور بلیک اینڈ وائٹ تصاویر کو رنگین بنایا جا سکتا ہے

?️ 30 اگست 2021نیویارک( سچ خبریں)پرانی اور بلیک اینڈ وائت تصاویر کو رنگین بنایا جا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے