نائیجیریا میں مسلح افراد کے ہاتھوں سیکڑوں طلباء اغوا

نائیجیریا

🗓️

سچ خبریں:نائیجیریا کے شہر کاجارا میں نامعلوم مسلح گروہ نے لڑکوں کے اسکولوں پر حملہ کرکے سیکڑوں طلباء کو اغوا کرلیا۔ڈوئچے ویلے کے مطابق باخبر ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ نائیجیریا کے شہر کاگارا میں بندوق برداروں نے ایک اسکول پر حملہ کیا، اس واقعے کے بعد سیکڑوں طلباء اور ان کے متعدد اساتذہ کو اغوا کیا گیا ، اغوا کاروں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ جو بہت زیادہ تھے اور فوجی وردی میں تھے، اس واقعے کے دوران ایک طالب علم ہلاک ہوگیا ۔

واضح رہے کہ گورمنٹ سائنس کالج میں یہ حادثہ پیش آیا جہاں ہزاروں طلبہ زیر تعلیم ہیں ،تاہم ابھی تک یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ ان میں سے کتنے بچوں کو اغوا کیا گیا ہے اور کتنے آس پاس کے جنگلات میں بھاگ گئے ہیں،اگرچہ ابھی تک کسی گروپ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے تاہم تقریبا دو ماہ قبل بوکو حرام کے دہشت گرد گروہ نےاس ملک کے شہر کٹسینا میں 300 سے زیادہ اسکولی بچوں کو اغوا کیا تھا جنہیں بعد میں انھیں رہا کردیا ۔

 

مشہور خبریں۔

صیہونی حکومت کے ایک مشہور بریگیڈ کمانڈر ہلاک

🗓️ 22 نومبر 2023سچ خبریں:حکومت کے ذرائع ابلاغ کی طرف سے اسرائیلی فوج کے جانی

ہبل سے لی گئی ستاروں کی نئی تصویر نے  سائنسدانوں کو حیران کر دیا

🗓️ 20 دسمبر 2021کیلیفورنیا( سچ خبریں)خلائی دوربین ہبل سے لی گئی ستاروں کی نئی تصویر

غزہ میں جو کچھ ہوا وہ نسل کشی سے بڑھ کر ہے: اسرائیلی پروفیسر

🗓️ 25 نومبر 2024سچ خبریں: صیہونی ٹی وی چینل 14 نے اعلان کیا کہ عبرانی یونیورسٹی

شیخ حسینہ کے ایک لفظ نے ان کے 16 سالہ اقتدار کو کیسے مٹی میں ملا دیا؟

🗓️ 7 اگست 2024سچ خبریں: 16 سال سے اقتدار میں رہنے والی بنگلہ دیش کی

چین کی جانب سے پیلوسی کے ممکنہ دورہ پر فوجی اقدامات کا امکان

🗓️ 2 اگست 2022سچ خبریں:   چینی اخبار گلوبل ٹائمز کے تبصرہ نگار ہو شیجن نے

اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے موساد کے سربراہ کو اسرائیل کا نیا سلامتی مشیر مقرر کردیا

🗓️ 12 جولائی 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے موساد کے

صیہونی حکومت کی ظالمانہ کارروائیوں پر وزیر اعظم کا ردعمل

🗓️ 11 اگست 2024سچ خبریں: وزیر اعظم شہباز شریف نے اسرائیل کی ظالمانہ کارروائیوں پر

نیتن یاہو جعلی حکومت کی تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ باز

🗓️ 21 جنوری 2025سچ خبریں: پیر کو یسرائیل ہیوم اخبار میں شائع ہونے والے ایک

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے