🗓️
سچ خبریں:امریکی سینٹ نے اس ملک کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مواخذہ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی، اطلاعات کے مطابق امریکی سینیٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دے دی، مواخذے کی کاروائی کے حق میں 56 سینیٹرز نے ووٹ دیےجبکہ 44 ارکان نے مواخذے کی مخالفت کی درایں اثنا ری پبلکن پارٹی کے 6 ارکان نے بھی مواخذے کی کاروائی کے حق میں ووٹ دیا۔
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذے کی کارروائی کیلیے سینیٹ میں کیپٹل ہل مظاہرے پر ٹرائل کا سامنا کریں گے، ٹرمپ امریکی تاریخ کے پہلے صدر ہیں جن کا دو بار مواخذہ کیا جائے گا،واضح رہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں نے اس وقت امریکی پارلیمنٹ کیپٹل ہل پر دھاوا بولا تھا جب جو بائیڈن کو ملنے والے الیکٹورل ووٹس کی توثیق کی جارہی تھی ۔
مشہور خبریں۔
عراق اور سعودی عرب کے درمیان تعاون معاہدہ
🗓️ 1 اپریل 2021سچ خبریں:عراقی وزیر اعظم اور سعودی ولی عہد نے دوطرفہ تعاون کی
اپریل
سپر پاور کون ہے؟امریکہ یا یمن؟
🗓️ 27 دسمبر 2023سچ خبریں: ایک معروف عرب تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ بحیرہ
دسمبر
ٹرمپ کے معاون کی وال اسٹریٹ جرنل پر تنقید
🗓️ 15 فروری 2025 سچ خبریں:امریکہ کے نائب صدر کے معاون، جی ڈی ونس نے
فروری
کینیڈا کے وزیراعظم کا ٹرمپ کے بیان پر سخت ردعمل
🗓️ 8 جنوری 2025سچ خبریں:کینیڈا کے وزیراعظم نے امریکہ کے منتخب صدر کے بیان کے
جنوری
چوہدری پرویزالہٰی کا پنجاب میں 5 نئے اضلاع بنانے کا اعلان
🗓️ 14 اکتوبر 2022لاہور: (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی نے صوبے میں 5 نئے اضلاع
اکتوبر
آل سعود کی سعودی جیلوں کی خوفناک صورتحال پر پردہ ڈالنے کی کوشش
🗓️ 7 جنوری 2023سچ خبریں:ایک سعودی سماجی کارکن نے آل سعود کی طرف سے سعودی
جنوری
سعودی سڑکوں پر شراب نوشی
🗓️ 2 جون 2021سچ خبریں:سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ویڈیو میں سعودی عرب کے
جون
لولا اور بولسونارو کے درمیان دلکش مقابلہ
🗓️ 3 اکتوبر 2022سچ خبریں: برازیل کے صدارتی انتخابات میں 83 فیصد سے زائد
اکتوبر