پاکستان سمیت بیس ممالک کے شہریوں پر سعودی عرب میں داخلہ پر پابندی عائد

سعودی عرب کی پاکستان سمیت بیس ممالک کے شہریوں پر ملک میں داخلہ پر پابندی عائد

🗓️

سچ خبریں:سعودی عرب نے سفارت کاروں اور ادارہ صحت کے کارکنوں سمیت دنیا کے 20 ممالک کے شہریوں کے داخلے پر کورونا وائرس کے پھیلاو کا بہانہ بنا کر پابندی عائد کردی ہے۔

سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ یہ پابندی کورونا وائرس (کووڈ ۔19) کی روک تھام کے لئے لگائی گئی ہے،پاکستانی ایرلائن پی آئی اے نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے کورونا کے پھیلاو کا بہانہ بنا کر ایک بار پھر پاکستانی شہریوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے،یادرہے کہ جب سے کورونا وبا شروع ہوئی اس وقت سے اب تک سعودی عرب اور عرب امارات نے سیکڑوں پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کیا ہے،سعودی وزارت داخلہ نے کہا کہ جن ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کی گئی ہے ان میں پاکستان، ہندوستان ارجنٹائنا ، برازیل ، مصر ، فرانس ، جرمنی ، انڈونیشیا ، آئرلینڈ ، اٹلی ، جاپان ، لبنان ، پرتگال ، جنوبی افریقہ ، سویڈن ، سوئٹزرلینڈ ، ترکی ، متحدہ عرب امارات ، برطانیہ اور امریکہ ہیں ۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں 3 لاکھ 68 ہزار سے زائد افراد کورونا میں مبتلا ہوئے جن میں سے 6 ہزار 400 افراد ہلاک ہوئےہیں ۔

 

مشہور خبریں۔

کچھ لوگ ساحل سمندر پر رہتے ہیں، لیکن انہیں ٹینکر مافیا پانی دیتا ہے، عطا تارڑ

🗓️ 10 جنوری 2024اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے

کریمہ بلوچ کی میت کو لے کر اپوزیش کا حکومت پر حملہ

🗓️ 25 جنوری 2021کریمہ بلوچ کی میت کو لے کر اپوزیش کا حکومت پر حملہ

آئی ایم ایف جہاں جاتا ہے وہ قوم پنپتی نہیں برباد ہوتی ہے، امیر جماعت اسلامی

🗓️ 16 جون 2024کراچی: (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے

ضلع کرم میں جھڑپیں جاری، مزید 18 افراد جاں بحق، 30 زخمی

🗓️ 23 نومبر 2024 ضلع کرم: (سچ خبریں) ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم

موسم سرما کی چھٹیوں سے متعلق شفقت محمود کا اہم بیان

🗓️ 16 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)موسم سرما کی چھٹیوں سے متعلق وزیرتعلیم شفقت محمود

تحریک انصاف پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی و عوامی طاقت ہے:گورنرپنجاب

🗓️ 26 جولائی 2021لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے تحریک انصاف کو پاکستان

مصر اور ترکی کے درمیان مذاکرات تعطل کا شکار

🗓️ 30 اکتوبر 2022سچ خبریں:مصر کے وزیر خارجہ نے کہا کہ انقرہ کی پالیسی میں

ہیٹی میں 17 امریکی راہب اور ان کےاہلخانہ اغوا

🗓️ 18 اکتوبر 2021سچ خبریں:ایک امریکی اخبار نے ہیٹی کے دارالحکومت میں 17 امریکی راہبوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے