🗓️
سچ خبریں:بغداد ایئر پورٹ کے قریب امریکی فوجی اڈے پر راکٹ حملہ ہوا ہے۔
صابرین نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ بغداد ایئرپورٹ کے قریب وکٹوریہ فوجی اڈے پر کئی راکٹ داغے گئے ہیں ،رپورٹ کے مطابق حملہ کے بعد امریکی فوجی اڈےپر خطرے کے سائرن بجنے لگے،تاہم عراقی حکام نے ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی ہے،یادرہے کہ وکٹوریہ امریکی اڈے پر ایک ماہ سے بھی زیادہ عرصہ قبل ایک سی-رام دفاعی نظام فعال ہوا تھا ، جس کے بارے میں فوجی ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کو مارٹر گولوں اور راکٹوں کا مقابلہ کرنے کے لئے استعمال کیا جائے گا،اسی نظام کی ایک اور نظام بغداد کے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے میں بھی نصب کیا گیاہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
عدالت کے فیصلے کو نظرانداز کرنا یا اس کی خلاف ورزی توہین عدالت کے مساوی ہے:اٹارنی جنرل
🗓️ 1 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اٹارنی جنرل برائے پاکستان خالد جاوید خان نے
مارچ
سعودی لڑاکا طیاروں نے یمنی ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک پر بمباری کی
🗓️ 9 جنوری 2022سچ خبریں: یمنی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ سعودی لڑاکا طیاروں
جنوری
یمن پر ٹرمپ کے فیصلے کے بعد نیتن یاہو کی شدید الجھن
🗓️ 8 مئی 2025سچ خبریں: صہیونی ذرائع نے اعلان کیا کہ یمن کے بارے میں
مئی
رفح پر حملہ اور انسانی ہمدردی کے امریکی کھوکھلے نعرے
🗓️ 11 مئی 2024سچ خبریں: ان حالات میں جن میں بائیڈن نے پہلے اسرائیل کو
مئی
فلسطینی اسیروں پر صیہونیوں کے وحشیانہ تشدد
🗓️ 7 فروری 2024سچ خبریں:غزہ میں فلسطینی اسیروں جن میں خواتین اور بچے بھی شامل
فروری
غزہ کے ویرانوں میں عید کی نماز
🗓️ 16 جون 2024سچ خبریں: غزہ کے عوام نے جنگ اور قحط کے سائے میں
جون
ریاض میں ایرانی سفارت خانے کے دروازے کئی سال بعد کھل گئے
🗓️ 13 اپریل 2023سچ خبریں:روئٹرز خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ سات سال بعد
اپریل
اسلام کا دہشتگردی سے کوئی تعلق نہیں ہے:وزیر اعظم
🗓️ 8 فروری 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد میں علما و مشائخ کانفرنس سے
فروری