عمران صاحب اعتماد آپنے کھویا اور غصہ الیکشن کمیشن پر کیوں؟ مریم نواز

🗓️ 5 مارچ 2021اسلام آباد {سچ خبریں} پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں وزیر اعظم عمران خان پر تنز کرتے ہوئے کہا عمران صاحب ادھار کا اقتدار اور کرائے کا اعتماد اپنا نہیں ہوتا۔ اب آپ اعتماد کھو چکے ہیں اور غصہ الیکشن کمیشن پر کیوں … عمران صاحب اعتماد آپنے کھویا اور غصہ الیکشن کمیشن پر کیوں؟ مریم نواز پڑھنا جاری رکھیں