🗓️
کراچی {سچ خبریں} پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سیف اللہ ابڑو نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلے کو چینلج کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے دیا ہے ۔ ابڑو کا موقف ہے کہ الیکشن ٹربیونل نے حقائق کو نظر انداز کیا اور امیں ٹیکنو کریٹ کی تشریح پر پورا اترتا ہوں ۔
انہوں نے استدعا کی ہے کہ الیکشن ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے ۔ پی ٹی آئی نے سندھ سے جنرل نشست پر فیصل واؤڈا اور ٹیکنوکریٹ سیٹ پر سیف اللہ کو امیدوار نامزد کیا تھا۔
ابڑو کے خلاف غلام مصطفیٰ میمن نے اپیل دائر کی تھی ، ٹریبونل نے قرار دیا کہ سیف اللہ ابڑو سینیٹ کی ٹیکنو کریٹ کی نشست کے اہل نہیں ہیں ۔
پرویز رشید نے سینیٹ الیکشن کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کو چیلنج کردیا
ٹربیونل نے کہا پی ٹی آئی امیدوار کے خلاف اپیل میں لگائے گئے اعتراضات درست ثابت ہوئے ہیں اور سیف اللہ ٹیکنو کریٹ کے معیار پر پورا نہیں اترتے ہیں ۔
سیف اللہ ابڑو کے اثاثوں میں اچانک کئی گنا اضافہ ہوا ہے ، دائر درخواست کے متن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ریٹرننگ افسر نے سنے بغیر سیف اللہ کے کاغذات نامزدگی منظور کیے تھے ۔
مشہور خبریں۔
اردن کے وزیر اعظم کا اسرائیل کے خلاف بیان
🗓️ 20 جنوری 2024سچ خبریں: اردن کے وزیراعظم نے غزہ کی پٹی کے باشندوں کے
جنوری
اسرائیل نے سعودی عرب سمیت دو عرب ممالک کو فوجی اتحاد بنانے کی دعوت دے دی
🗓️ 24 جون 2021تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیل نے سعودی عرب سمیت دو عرب ممالک
جون
21 ملین سے زائد زائرین کی کربلا میں موجودگی
🗓️ 18 ستمبر 2022سچ خبریں:روضہ حضرت عباس کی انتظامیہ نے کربلا میں داخل ہونے والے
ستمبر
عمران خان ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں بہتر استعفی دے دیں
🗓️ 30 جنوری 2021عمران خان ملک کی سلامتی کے لئے خطرہ بن چکے ہیں بہتر
جنوری
عراق کےاربیل شہر میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ
🗓️ 24 جولائی 2021سچ خبریں:عراقی صابرین نیوز ٹیلی گرام چینل نے جمعہ کی صبح عراق
جولائی
مغربی کنارے میں صہیونی فوجی فلسطینیوں سے فرار ہوتے ہوئے
🗓️ 23 جون 2022سچ خبریں: فلسطینی میڈیا نے مغربی کنارے میں صیہونی جنگجوؤں کے
جون
ترکی میں امریکی جنگی بیڑے کی ازمیر بندر پر لنگراندازی کے خلاف عوامی احتجاج
🗓️ 4 ستمبر 2024سچ خبریں: ترکی کے شہر ازمیر میں سیکڑوں شہریوں نے امریکی جنگی
ستمبر
سارہ خان کی کم سن بیٹی کو نماز پڑھنا سکھانے کی ویڈیو وائرل
🗓️ 18 فروری 2024کراچی: (سچ خبریں) اداکارہ سارہ خان کی جانب سے اپنی کم سن
فروری