نام نہاد احتسابی سن لیں ایک دن حساب ضرور ہوگا: خاقان عباسی

اسلام آباد (سچ خبریں) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نام نہاد احتسابی حضرات یہ بات کان کھول کرسن لیں کی ایک دن ایسا ضرور آئیگا جب حساب ہوگا، سینیٹ الیکشن میں چوری کے پیسے چلے، براڈ شیٹ سے متعلق  وزیر اعظم عمران خان وضاحت دیں، نواز شریف ملک کے تین … نام نہاد احتسابی سن لیں ایک دن حساب ضرور ہوگا: خاقان عباسی پڑھنا جاری رکھیں