ہنگامہ آرائی کے باعث ہائیکورٹ اور دیگر عدالتیں آج بند

اسلام آباد {سچ خبریں} گزشتہ روز وکلاء  نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ کی جس کے باعث عدالتِ عالیہ اور ایف ایٹ ضلع کچہری کی تمام عدالتیں آج بند رہیں گی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے اطراف آج پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات ہے، چیف جسٹس اطہر من … ہنگامہ آرائی کے باعث ہائیکورٹ اور دیگر عدالتیں آج بند پڑھنا جاری رکھیں