عدالتیں بھی محفوظ نہیں رہیں: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی

🗓️ 9 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} سابق وزیرِاعظم  مسلم لیگ نون کے راہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج عدالتیں بھی محفوظ نہیں رہیں، آئین و قانون اور عدالتوں کا یہ حال ہوگا توملک کے ساتھ بڑی نا انصافی ہو گی۔ اسلام آبادکی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے … عدالتیں بھی محفوظ نہیں رہیں: سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پڑھنا جاری رکھیں