اوپن بیلٹ آرڈیننس ہوا جاری، بیلٹ پیپر قابل شناخت ہے

?️ 7 فروری 2021اسلام آ باد ( سچ خبریں ) سینیٹ الکشن کے لئے اوپن بیلٹ آرڈیننس جاری کر دیا گیا ہے،جو کہ صدارتی ریفرنس پرسپریم کورٹ کی رائے سے مشروط ہے،سیاسی جماعت کاسربراہ یا نمائندہ ووٹ دیکھنے کی درخواست دے سکےگا۔ عدالت نے سینیٹ انتخابات کو الیکشن ایکٹ کے تحت قرار دیا تو اوپن … اوپن بیلٹ آرڈیننس ہوا جاری، بیلٹ پیپر قابل شناخت ہے پڑھنا جاری رکھیں