16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنے کا امکان

اگلے مہینے سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ یقینی

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) 16 اگست سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف ملنے کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ11 دنوں میں عالمی منڈی میں امریکی خام تیل 5 ڈالر 71 سینٹ سستا ہوا، یوں امریکی خام تیل کی قیمت فی بیرل ٹریڈ 69.26 ڈالر سے کم ہو کر 63.48 ڈالر پر آگئی ہے۔

ذرائع کے مطابق گیارہ روز میں برطانوی برینٹ کی فی بیرل قیمت میں 5 ڈالر 72 سینٹ کی کمی ہوئی، جس کے بعد برینٹ 71.70 ڈالر سے کم ہو کر 65.98 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل 15 اگست کو کیا جائے گا۔

مشہور خبریں۔

اسرائیل کا نیا ڈراؤنا خواب

?️ 15 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوجی ریڈیو کی رپورٹ  کے مطابق گزشتہ رات سلفیٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل 26-2025 پر دستخط کردیئے

?️ 30 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے فنانس بل

لسیکو میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کیلئے خصوصی ڈیسک قائم

?️ 15 جنوری 2025لاہور: (سچ خبریں) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) میں بجلی چوروں کے

صنعا نے سعودی اور اماراتی کرائے کے فوجیوں کو یمن کی سلامتی اور استحکام کو نقصان پہنچانے کے بارے میں خبردار کیا ہے

?️ 14 دسمبر 2025سچ خبریں: یمنی پارلیمنٹ نے سعودی اور اماراتی کرائے کے فوجیوں کو

کیا سید حسن نصراللہ کو شہید کر کے صیہونی چین سے رہ سکیں گے؟ نیتن یاہو کی زبانی

?️ 29 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ

مسلسل دسویں روز روپے کی قدر میں کمی،

?️ 15 ستمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ آج

سیاسی عدم استحکام اور کڑی اقتصادی پالیسیاں معاشی تنزلی کا سبب بنیں، حکومت کا اعتراف

?️ 8 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے تسلیم کیا ہے کہ سیاسی عدم

پشاور: سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش کے 2 دہشت گرد گرفتار

?️ 12 جنوری 2024پشاور: (سچ خبریں) محکمہ انسداد دہشت گردی سی ٹی ڈی (پشاور) نے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے