یوسف رضا گیلانی کی ہار پکی ہے:وزیر داخلہ

?️ 3 مارچ 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وہ سینیٹ انتخاب میں حفیظ شیخ کی کامیابی کے لیے 120 فیصد پرامید ہیں اور حفیظ شیخ عمران خان کا امیدوار ہے اور … یوسف رضا گیلانی کی ہار پکی ہے:وزیر داخلہ پڑھنا جاری رکھیں