?️
پشاور (سچ خبریں) وفاقی وزیر سیفران امیر مقام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن کے بڑے بڑے اسکینڈلز سامنے آرہے ہیں۔ صوبائی کابینہ کے اراکین اپنے وزیراعلی پر چوری کا الزام لگا رہے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران امیر مقام نے پشاور میں خواتین باکسنگ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ خواتین باکسنگ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرم میں پشاور، بنوں اور مردان ریجن شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی کوششوں سے ملک میں امن لوٹ رہا ہے۔ اندرون اور بیرون محاذ پر ملک کامیابیاں سمیٹ رہا ہے۔ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں جلد خوشیاں لوٹ آئیں گی۔ اندرون اور بیرون محاذ پر ملک مخالفوں کا صفایا کریں گے، فیلڈ مارشل کی قیادت میں دشمن کو شکست دی گئی ہے۔
میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے پی ٹی آئی کو ہمیشہ ملکی مفاد میں کام کرنے کے لیے دعوت دی ہے۔ پی ٹی آئی کی لیڈرشپ کے بیانات ایک دوسرے سے الگ ہوتے ہیں، چیئرمین کچھ، سیکریٹری جنرل کچھ اور دیگر قیادت کچھ اور کہہ رہی ہے۔ ہمیشہ پی ٹی آئی کو ملک کے لیے مل کر کام کرنے کے لیے بلایا، یہ لوگ ملک کی جگہ ایک شخص کے پیچھے لگے ہوئے ہیں۔
مشہور خبریں۔
ایران کے خلاف "اسنیپ بیک” کو فعال کرنے سے تنازعات کو کم کرنے میں مدد نہیں ملے گی: چین
?️ 26 ستمبر 2025سچ خبریں: چین کے خارجہ امور کے ترجمان، گو جیانون نے ایران کے
ستمبر
عید الفطر پر قیدیوں کی سزا میں نرمی کا ہدایت نامہ جاری
?️ 7 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عید الفطر پر قیدیوں کی سزا میں نرمی کا
مئی
ڈنمارک تارکین وطن کے ساتھ سخت ترین رویہ رکھنے والا ملک
?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں: حالیہ برسوں میں کی سیاسی پناہ کی پالیسی میں تبدیلیاں،
جنوری
عمران خان کے بیانیے سے پہنچنے والے نقصان کے اثرات دہائیوں تک برداشت کرنے پڑیں گے،رانا ثناءاللہ
?️ 7 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ
اکتوبر
پاک چین سٹریٹجک شراکت داری خطے میں توازن اور ترقی کی بنیاد ہے: محسن نقوی
?️ 1 اکتوبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عوامی جمہوریہ
اکتوبر
19 مئی کو میر علی میں مبینہ ڈرون حملے میں بھارتی اسپانسرڈ فتنہ الخوارج ملوث نکلے
?️ 21 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس
مئی
غزہ کے خلاف اسرائیل کے جرائم
?️ 11 اکتوبر 2023سچ خبریں:منگل کو ایک بیان میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے الاقصیٰ طوفان آپریشن
اکتوبر
غزہ میں عام سوگ
?️ 20 نومبر 2022سچ خبریں:فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ اور فلسطینی گروپوں نے غزہ میں ایک
نومبر