کراچی کینٹ اسٹیشن کی اپ گریڈیشن ہو گئی، اب روہڑی کی باری ہے۔ حنیف عباسی

حنیف عباسی

?️

لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیرِ ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کے اشتراک سے سندھ میں ریلوے ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔

سکھر ریلوے ڈویژن سے متعلق اجلاس میں انہوں نے کہا کہ کراچی کینٹ ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کے بعد اب روہڑی ریلوے اسٹیشن کی باری ہے۔ وفاقی وزیرِ ریلوے کا کہنا ہے کہ روہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کا جامع ماسٹر پلان تیار ہے، رواں ماہ روہڑی اسٹیشن کی اپ گریڈیشن کے لیے ٹینڈر جاری کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ منصوبہ سندھ حکومت کے تعاون سے مکمل کیا جائے گا، روہڑی اپ گریڈیشن منصوبہ سندھ حکومت کے تعاون سے مکمل کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرِ ریلوے نے کہا کہ منصوبے کی لاگت کا 50 فیصد سندھ حکومت جبکہ 50 فیصد پاکستان ریلوے برداشت کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ روہڑی ریلوے اسٹیشن کی اپ گریڈیشن آئندہ سال جون تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، وزیرِ اعلیٰ سندھ نے روہڑی منصوبے اور دیگر ترقیاتی امور میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

مشہور خبریں۔

سعودی عرب دنیا میں ظلم کی علامت بن چکا ہے:نیویارک ٹائمز

?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انسانی حقوق کے حوالے سے سعودی

بنگلادیش میں خوفناک حادثہ، درجنوں افراد ہلاک ہوگئے

?️ 6 اپریل 2021ڈھاکا (سچ خبریں) بنگلادیش میں جہاز اور کشتی کے مابین خوفناک تصادم

کیا تیسری عالمی جنگ ہونے والی ہے؟ٹرمپ کا اظہار خیال

?️ 13 اکتوبر 2024سچ خبریں: سابق امریکی صدر اور 2024 کے صدارتی انتخابات کے امیدوار

مغربی کنارے میں صیہونی آباد کاروں کی مالی امداد کیسے کی جاتی ہے؟

?️ 23 دسمبر 2024سچ خبریں: ان دنوں نظریں شام میں حکومت کرنے والے مسلح باغیوں

امریکی سفارتخانے ہماری مذہبی اقدار کی خلاف ورزی نہ کریں: عرب پارلیمنٹ

?️ 5 جون 2022سچ خبریں:    عرب پارلیمنٹ نے عرب ممالک میں امریکی سفارت خانوں

نوازشریف کی واپسی کے حوالے سے قانونی ٹیم سے مشاورت

?️ 25 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیراعظم اور پارٹی قائد نواز شریف نے وطن واپسی سے

ہمیں اپنی سرزمین پر کہیں بھی فوج تعینات کرنے کا حق ہے:روس

?️ 12 جنوری 2022سچ خبریں:واشنگٹن میں روسی سفارت خانے نے امریکی نائب وزیر خارجہ کے

ایران نے کیا میڈیا کے شام میں مداخلت کے الزام کو مسترد

?️ 27 دسمبر 2024سچ خبریں: شام کے مختلف شہروں میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے