چیئرمین سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل شہزادہ منصور اسلام آباد پہنچ گئے

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) سعودی پاکستان مشترکہ بزنس کونسل کے چیئرمین شہزادہ منصور اسلام آباد پہنچ گئے۔

دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق شہزادہ منصور بن محمد السعود کے ساتھ سعودی کاروباری وفد بھی آیا ہے، جو پاکستانی قیادت، سرکاری عہدیداران اور بزنس کمیونٹی سے ملاقاتیں کرے گا۔

دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں دو طرفہ تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ پر بات ہو گی، دورۂ پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات کا مظہر ہے۔

ترجمان دفترِ خارجہ نے کہا ہے کہ اس موقع پر دونوں ممالک نے اقتصادی اور سرمایہ کاری شراکت داری بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق سعودی وژن 2030ء پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کے مطابق تعاون کے مواقع پر غور ہوگا۔

مشہور خبریں۔

ایران کے خلاف ہمارے تمام آپشنز ناکام ہو چکے ہیں؛امریکی کانگریس کے ریسرچ سینٹر کا اعتراف

?️ 24 مارچ 2023سچ خبریں:امریکی کانگریس کے تحقیقی مرکز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں

قائمہ کمیٹی کا وزارت موسمیاتی تبدیلی کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

?️ 25 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی نے وزارت

قائد اعظم کے  یومِ وفات پر وزیرِ اعلیٰ سندھ، گورنر کی مزار پر حاضری

?️ 11 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے

شامی اور فلسطینی ایک ہی قوم ہیں

?️ 9 جون 2021سچ خبریں:شام کے وزیر خارجہ نے اپنی ایک تقریر کہاکہ شامی اور

ماہرہ خان ایک بار پھر سرخیوں میں؛ وجہ؟

?️ 4 جولائی 2024سچ خبریں: سپر اسٹار اداکارہ ماہرہ خان کی حالیہ تقریب میں شرکت

مغربی کنارے میں ایک نوجوان فلسطینی کی شہادت

?️ 16 نومبر 2021سچ خبریں:  مغربی کنارے کے شہر طوباس کے قصبے طمون پر صیہونی

ٹیکس کم سے کم اور سہولتیں زیادہ سے زیادہ کی پالیسی پر عمل کیا جائے

?️ 22 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیر صدارت ریسورس موبلائزیشن

امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعاون کے معاہدے پر دستخط

?️ 21 جنوری 2025سچ خبریں: آئی ایس ایس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے