?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیرِاعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پڑوسی ملک خود کو چوہدری سمجھتا تھا، اللّٰہ نے اس کا غرور خاک میں ملا دیا، چار دن کی جنگ میں دشمن کو شکستِ فاش دی۔
تفصیلات کے مطابق بری امام کے عرس کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان مشکل حالات سے نکل گیا ہے، ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچا لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت 47 ویں نمبر سے اب 40 ویں نمبر پر آ گئی ہے، اب پاکستان کو ٹاپ 20 معاشی ملکوں میں شامل کرنا ہے، زیرِ زمین موجود ذخائر کو نکالنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار نے کہا کہ 2 سال قبل پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار تھا، آج ایسا نہیں ہے، پاکستان نے ایس سی او سربراہی اجلاس کی میزبانی کی ہے۔
نائب وزیرِ اعظم نے کہا کہ بطور مسلمان ایران کی حمایت کرنا ہمارا فرض ہے، ایران اسرائیل جنگ میں پاکستان نے اپنا فرض نبھایا ہے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیرِاعظم شہباز شریف کی کوشش تھی کہ ایران کی جتنی مدد ہوسکے کریں۔
مشہور خبریں۔
شام میں مغربی ممالک کے جرائم
?️ 16 مارچ 2021سچ خبریں:اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے ، بین الاقوامی
مارچ
یوکرین میں امریکہ کی نئی خطرناک کارروائی
?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: نیٹو کی روس کی سرحدوں تک توسیع یوکرین کی جنگ کی
جولائی
سعودی عرب اور امارات کا مصر میں 18.5 ارب ڈالر کا سیاحتی منصوبہ
?️ 8 ستمبر 2025سعودی عرب اور امارات کا مصر میں 18.5 ارب ڈالر کا سیاحتی
ستمبر
سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی منظوری دیدی گئی
?️ 26 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے کی
فروری
پنجاب حکومت کا سیلاب متاثرہ طلبہ کیلئے فیس معافی پر غور
?️ 18 ستمبر 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے طلبہ
ستمبر
پنجاب: اراضی جعلسازی کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی گرفتار
?️ 27 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے سرکاری اراضی جعلسازی کیس
دسمبر
اپریل، مئی میں انتخابات ہوتے دیکھ رہا ہوں، شیخ رشید
?️ 25 نومبر 2022راولپنڈی: (سچ خبریں) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر
نومبر
آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم کا نام سامنے آگیا
?️ 30 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع
جولائی