?️
اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جانے کی ہدایت کردی۔
صدر آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور دیگر وزرا نے ملاقات کی جس دوران امن وامان اور معاشی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
اس موقع پر صدر زرداری نے کہا کہ معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جائے ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے تاکہ عام آدمی کو سہولت فراہم کی جاسکے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
حزب اللہ کے سامنے بے بسی سے لے کر اندرونی بحرانوں تک صیہونی فوج کی صورتحال؛صیہونی میڈیا کی زبانی
?️ 28 دسمبر 2025سچ خبریں:صیہونی داخلی بحرانوں، حزب اللہ کے ساتھ چیلنجز اور غزہ کی
دسمبر
اب کیلے سے بھی کپڑا تیار کیا جائے گا
?️ 28 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں کپڑے کی صنعت میں بڑی پیش رفت
مارچ
نیتن یاہو پر گرفتاری کا خوف طاری
?️ 2 مئی 2024سچ خبریں: بعض عبرانی ذرائع نے بتایا ہے کہ نیتن یاہو نے
مئی
نواز شریف آئی ٹی سٹی میں امپیریل کالج لندن کا کیمپس بنانے کا اعلان
?️ 18 اکتوبر 2025لاہور (سچ خبریں) پنجاب حکومت نے نواز شریف آئی ٹی سٹی میں
اکتوبر
اٹلی میں موساد انٹیلی جنس کی تباہی
?️ 14 جون 2023سچ خبریں:عرب میڈیا نے اسرائیل ڈیفنس انفارمیشن بیس کے حوالے سے اطلاع
جون
وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس کل طلب کرلیا
?️ 15 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہبازشریف نے وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس
اکتوبر
بین الاقوامی سلامتی کے بارے میں افریقی ممالک کا موقف اور روس
?️ 18 جون 2023سچ خبریں:روس کے وزیر خارجہ لاوروف نے اپنی تقریر میں کہا ان
جون
جنوبی افریقہ نے امریکی غنڈہ گردی پر کڑی تنقید کی
?️ 22 نومبر 2025 جنوبی افریقہ نے امریکی غنڈہ گردی پر کڑی تنقید کی افریقہ
نومبر