?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لٹر ہے۔
ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 257 روپے 8 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے کے بعد ہوگا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
مصر کا غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کو بحال کرنے کا منصوبہ
?️ 30 مارچ 2025سچ خبریں: غزہ کی پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کی نئی
مارچ
انسداد دہشتگردی کے لئے فیس بک کا نیا فیچر متعارف کرانے کا فیصلہ
?️ 3 جولائی 2021نیو یارک ( سچ خبریں ) دہشت گردی کی روک تھام میں
جولائی
دہلی میں ہندوؤں کی تقریب پر گوشت کی دکانیں بند کرنے کا حکم
?️ 6 اپریل 2022سچ خبریں:بھارت کے دارالحکومت دہلی کے جنوبی علاقے میں ہندوؤں کے نوراتری
اپریل
بٹ کوائن پہلی بار 80 ہزار ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا
?️ 11 نومبر 2024سچ خبریں: بٹ کوائن اتوار کو تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ
نومبر
اردن: شام پر اسرائیلی حملے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے
?️ 16 جولائی 2025سچ خبریں: اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے شام پر صیہونی
جولائی
پہلی محبت میں دھوکا ملنے پر ایک سال تک روتا رہا، ہمایوں سعید
?️ 2 جنوری 2024کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکار و پروڈیوسر ہمایوں سعید نے انکشاف کیا
جنوری
بائیڈن کے دماغی صحت پر اٹھنے والے سوالات
?️ 17 فروری 2024سچ خبریں:امریکی ایوان نمائندگان کے 83 اراکین نے جو بائیڈن کی ذہنی
فروری
اٹک جیل میں سماعت کی وجہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جان کا تحفظ یقینی بنانا ہے، خصوصی عدالت
?️ 31 اگست 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پاکستان
اگست