?️
اسلام آباد (سچ خبریں) برطانیہ کے دفاعی جریدے کی ایرو کی ایک تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں برس مئی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان 52 منٹ کی فضائی جنگ کے دوران بھارتی فضائیہ کے چار رافیل جنگی طیارے تباہ ہوئے تھے۔
رپورٹ میں ان طیاروں کے سیریل نمبرز (BS-001, BS-021, BS-022, BS-027) بھی ظاہر کیے گئے ۔ پاکستان کے “ملٹی ڈومین آپریشنز” نے بھارتی فضائیہ کو شدید نقصان پہنچایا، جس میں رافیل کے علاوہ MiG-29، Su-30 اور Heron ڈرونز کے بھی نقصانات شامل تھے۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ 10 مئی کو جے ایف 17 سی بلاک 3 نے ادھم پور میں دفاعی نظام ایس 400 اور برنالا میں بھارتی کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم تباہ کیا۔
رپورٹ میں کہا گیا کہ پاکستانی سائبر یونٹس نے بھارت کے تقریباً 96 فیصد سوشل نیٹ ورکس، ڈیجیٹل نظام کو مفلوج کیا، پہلی بار کسی فضائیہ نے سائبر اور روایتی عسکری اقدامات یکجا کرکے کارروائی کی۔
واضح رہے کہ بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان نے بلومبرگ کو دیے گئے انٹرویو میں بھارتی طیاروں کی تباہی تسلیم کی تھی۔


مشہور خبریں۔
ٹوئٹر نے نفرت انگیز مواد کے خلاف اپنی پالیسی اپ ڈیٹ کر دی
?️ 3 جون 2021نیویارک( سچ خبریں) ٹوئٹر نے نفرت انگیز مواد کے خلاف اہم قدم
جون
صدر اور وزیراعظم کا شہدا معرکہ حق کو بھرپور خراج عقیدت، اہلخانہ کی کفالت کا اعلان
?️ 13 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم
مئی
ٹرمپ کے نائب صدر کے مقبوضہ علاقوں کے دورے کا مقصد کیا تھا؟
?️ 23 اکتوبر 2025سچ خبریں: اس رپورٹ کے مطابق، جنگ میں واپسی کو روکنے کے لیے
اکتوبر
برائیوں کا مرکز اور ہم جنس پرستوں کا سب سے بڑا حامی کون؟
?️ 20 جون 2023سچ خبریں:یمن کی تحریک انصاراللہ کے سربراہ نے اس بات پر زور
جون
ترکی اور شام میں خوفناک زلزلہ،سکیڑوں افراد جاں بحق
?️ 7 فروری 2023سچ خبریں:ترک اور شامی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ ترکی اور
فروری
انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنیوں نے بھی روس پر پابندیاں لگا دیں
?️ 26 فروری 2022کراچی (سچ خبریں) روس اور یوکرین کے مابین جنگ کے نتائج سامنے
فروری
عمران خان کی گرفتاری کا معاملہ آسان ہو گیا
?️ 23 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ہماری
اگست
انتخابات کے پُرامن انعقاد کیلئے سیکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کی تفصیلات سامنے آگئیں
?️ 7 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں)عام انتخابات 2024 کے پُرامن انعقاد کے لیے ملک
فروری