پاک ایران قومی سلامتی کے مشیروں کا ٹیلیفونک رابطہ

ایران پاکستان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اور ایرانی ہم منصب کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کو ایران کے نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر جنرل علی اکبر احمدیان نے ٹیلیفون کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان سیاسی، اقتصادی اور سکیورٹی تعاون کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

ایرانی قومی سلامتی مشیر جنرل علی اکبر احمدیان نے کہا کہ ایران اور پاکستان خطے کے امن سے دشمنوں کو کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے، دونوں ممالک کے درمیان تعاون خطے کے مفادات اور سلامتی کیلئے فائدہ مند ہے، دونوں ممالک کے درمیان تعاون جاری رہے گا۔

مشیر قومی سلامتی لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک نے خطے میں ایران کے مثبت کردار کو سراہا۔ واضح رہے کہ کچھ روز قبل ایران اور بھارت کے مشیروں کے درمیان بھی ٹیلیفونک رابطہ ہوا تھا۔

مشہور خبریں۔

پی ٹی آئی روز بروز بہتر پوزیشن میں آ رہی ہے: شیخ رشید

?️ 31 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ

آدھے برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس سے مطمئن نہیں

?️ 6 ستمبر 2022سچ خبریں:      کنزرویٹو پارٹی کے 57.4 فیصد ارکان نے انگلینڈ

صیہونی ہلاکتوں کی تعداد

?️ 11 اکتوبر 2023سچ خبریں: اسرائیل کے ریڈیو اور ٹیلی ویژن نے طوفان الاقصی میں

تیل کمپنیاں متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب چھوڑ دیں: یمن

?️ 3 اکتوبر 2022سچ خبریں:     یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے اتوار

پی ٹی آئی کاعمران خان پر قاتلانہ حملے کیخلاف ملک بھر میں احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

?️ 5 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف  نے عمران خان پر قاتلانہ حملے

یمن کی انصار اللہ سلامتی کونسل کی قرارداد ایک سیاسی کھیل

?️ 11 جنوری 2024سچ خبریں:یمن کی انصار اللہ تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ

سندھ ہائیکورٹ نے عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی

?️ 27 مئی 2024کراچی: (سچ خبریں) سندھ ہائیکورٹ نے پیمرا کی جانب سے جاری 21

لاہور ہائی کورٹ سے بانی پی ٹی آئی کو رلیف

?️ 25 جولائی 2024سچ خبریں: لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے