?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا اسرائیلی اعلان مسترد کردیا۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس ہوا، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نائب مندوب نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان صومالی لینڈ کو آزاد ملک تسلیم کرنے کے اسرائیلی اقدام کو مسترد کرتا ہے، صومالیہ کی خود مختاری اور سالمیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
مستقل نائب مندوب عثمان جدون نے کہا کہ یہ اقدام بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، پاکستان فلسطینی عوام کی بے دخلی کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتا ہے، صومالیہ کی خود مختاری اور سالمیت کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
عثمان جدون کا کہنا تھا کہ پاکستان فلسطینی عوام کی بے دخلی کی کسی بھی کوشش کو مسترد کرتا ہے، یہ اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہوگا، اسرائیل کی جانب سے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے فیصلے پرغور کیا جانا چاہئے۔


مشہور خبریں۔
حماس کی فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ پہنچنے اور صیہونیوں کا مقابلہ کرنے کی دعوت
?️ 26 مئی 2022سچ خبریں:فلسطینی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں
مئی
دہشت گرد غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈال دیں، ان سے مذاکرات نہیں کریں گے، نگران وزیر اعظم
?️ 12 دسمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملک میں دہشت
دسمبر
یوکرین میں جنگ کے خاتمے کے لیے بیجنگ کے 12 محور
?️ 10 مئی 2024سچ خبریں: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کی اپنے چینی ہم منصب شی جن
مئی
پاکستان عسکری کے ساتھ سفارتی محاذ پر بھی کامیاب ہوا۔ دی ڈپلومیٹ
?️ 15 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) امریکی مجلے دی ڈپلومیٹ نے لکھا ہے کہ
مئی
قومی اسمبلی میں کالعدم جماعت سے پابندی ہٹانے پر بحث ہوئی
?️ 9 نومبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں
نومبر
دنیا اسرائیل کے جرائم کا تماشا دیکھ رہی ہے، لبنان کی مدد سب کی ذمہ داری ہے
?️ 20 نومبر 2025 دنیا اسرائیل کے جرائم کا تماشا دیکھ رہی ہے، لبنان کی
نومبر
عمران خان نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کیلئے امیدوار نامزد کردیئے
?️ 27 فروری 2024راولپنڈی: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر قومی
فروری
پٹرول مصنوعات کی قیمت میں11روپے 53 پیسے اضافے کا امکان ہے
?️ 3 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کے تمام مطالبات
نومبر