?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان اور ایران کے درمیان بائیسویں مشترکہ اقتصادی کمیشن اجلاس میں دو طرفہ تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
ترجمان اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وزیر تجارت جام کمال اور ایرانی وفد کی سربراہی وزیر اربن ڈیویلپمنٹ فرزانہ صادق نے کی، اجلاس کے اختتام پر دونوں ممالک کے درمیان اہم پروٹوکولز پر دستخط ہوئے۔
اجلاس میں صحت، تعلیم، توانائی، موسمیاتی تبدیلی، ٹرانسپورٹ سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے اور پاورسیکٹر میں سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ کےقیام پراتفاق کیا گیا۔
دونوں ممالک کے درمیان لیبر کو آپریشن کیلئے مشترکہ کمیٹی قائم کی جائے گی، جو تعمیرات، ٹیکسٹائل اور زراعت میں مزدوروں کی نقل وحرکت آسان بنانے کیلئے تجاویز دے گی۔ تئیسویں مشترکہ اقتصادی کمیشن کا اجلاس آئندہ سال اسلام آباد میں ہوگا۔


مشہور خبریں۔
پولینڈ کا جرمن چانسلر پر خطرناک الزام
?️ 25 ستمبر 2023سچ خبریں: پولینڈ کے وزیر خارجہ نے ایک پیغام شائع کرتے ہوئے
ستمبر
مراکش میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کیا
?️ 30 نومبر 2025 مراکش میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے فلسطین سے یکجہتی
نومبر
آئی ایم ایف سے معاہدے کے تحت ایک ارب ڈالر ملیں گے
?️ 22 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) مشیر خزانہ شوکت ترین نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی
نومبر
کشمیری عوام کومودی کی ہندوتوا حکومت کے وحشیانہ جبر کا سامنا
?️ 28 اکتوبر 2025سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
اکتوبر
صیہونی چیف ربی کی قابضین کو خوفناک دھمکی
?️ 11 مارچ 2024سچ خبریں: بعض سیاسی شخصیات کی جانب سے انتہائی Sephardim رجحان کی
مارچ
بیرسٹر سیف کا خواجہ آصف اور ان کی پارٹی پر الزام
?️ 10 جولائی 2024سچ خبریں: بیرسٹر سیف نے خواجہ آصف کے حالیہ بیان پر ردعمل
جولائی
وزیراعظم اگست کے آخری ہفتے میں دورہ چین پر روانہ ہوں گے
?️ 18 اگست 2025اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف اگست کے آخری ہفتے میں دورہ
اگست
یمنیوں کے ہاتھوں ابوظہبی کو سخت دھچکا
?️ 12 جنوری 2022سچ خبریں:متحدہ عرب امارات جنگ سے دستبرداری کا اعلان کرکے یمن میں
جنوری