?️
لاہور (سچ خبریں) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پائیدار ترقی کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عوام کی خدمت ہی ہمارا اولین فرض ہے، عوامی مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنا ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ 2018 میں آنے والی تبدیلی نے ملک کو شدید نقصان پہنچایا، ملک میں ترقی کا پہیہ روکا گیا، گزشتہ دور میں موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے گئے، ہم ملک کو جدید خطوط پر لے کر چل رہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ اڑان پاکستان پروگرام ترقی وخوشحالی کا ضامن ہے، سیاسی استحکام ہی ملک کی ترقی کا راستہ ہے۔
احسن اقبال نے مزید کہا کہ نظام میں بہتری کیلئے اے آئی کا استعمال بڑھ رہا ہے، مصنوعی ذہانت آج کے دور کی ضرورت بن چکی ہے، بدلتے رجحانات سے ہم آہنگ ہونا بہت ضروری ہے۔


مشہور خبریں۔
اقوام متحدہ کا فلسطینیوں کی حمایت کرنے کا انوکھا انداز
?️ 4 نومبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے ایک بار پھر غزہ
نومبر
برطانیہ دنیا بھر میں جنگوں کو بھڑکانے کا اصل ذمہ دار ہے:روس
?️ 11 مارچ 2025 سچ خبریں:روس کی غیر ملکی انٹیلیجنس سروس (SVR) نے ایک بیان
مارچ
مصری وزیر خارجہ نے شام کی عرب لیگ میں واپسی کی امید ظاہر کی
?️ 24 جنوری 2022سچ خبریں: مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے امید ظاہر کی کہ
جنوری
ہم مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی کے قریب ہیں : بلنکن
?️ 9 جنوری 2025سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بدھ کے روز اپنے
جنوری
سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا میں کارروائیاں، 8 خارجی دہشتگرد ہلاک، فوجی جوان شہید
?️ 6 مئی 2025کے پی کے: (سچ خبریں) سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف
مئی
لاہور کے سوا تمام ریلوے اسٹیشنز کے واک تھرو گیٹس، کارگو اسکینرز خراب ہونے کا انکشاف
?️ 4 دسمبر 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور کے سوا ملک کے تمام ریلوے اسٹیشنز کے
دسمبر
عالمی سائبر رکاوٹ کا سلسلہ جاری
?️ 20 جولائی 2024سچ خبریں: مائیکروسافٹ کے آپریٹنگ سسٹمز میں ایک مسئلہ کے طور پر اعلان
جولائی
روس نے غلط معلومات شائع کرنے پر جرمانہ عائد کیا،وجہ؟
?️ 4 اگست 2023سچ خبریں:جمعرات کو، روس نے ایپل اور آن لائن انسائیکلو وکی پیڈیا
اگست