?️
اسلام آباد (سچ خبریں) امریکی جریدے دی جیو پالیٹکس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ٹی ٹی پی افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں سے پاکستان میں دہشت گردی کر رہی ہے۔
امریکی جریدے نے کہا کہ ٹی ٹی پی (فتنہ الخوارج) پاکستانی فورسز اور شہریوں پر مسلسل حملے کررہی ہے، ٹی ٹی پی نے کے پی میں دہشت گرد کارروائیاں اور پُرتشدد حملے کیے۔
دی جیو پالیٹکس کا کہنا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکی ہتھیاروں کی مالیت 7 ارب ڈالر سے زائد ہے، ایم 4، ایم 16 رائفلیں، نائٹ وژن سائٹس جیسے امریکی ہتھیار دہشت گردوں کی دسترس میں ہیں۔
امریکی جریدے نے کہا کہ امریکی ہتھیار افغانستان کی بلیک مارکیٹ میں دہشت گرد نیٹ ورکس کو بیچے جا رہے ہیں۔
دوسری جانب سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ثابت کر چکا ہے افغانستان میں موجود دہشت گرد امریکی ہتھیاروں سے حملہ آور ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
لائبرمین کی اسرائیلی وزیراعظم بننے کی خواہش
?️ 17 مارچ 2025سچ خبریں: ریڈیو 103 کے ساتھ ایک انٹرویو میں، ہماری اسرائیل ہاؤس
مارچ
لاکھوں کی تعداد میں صیہونیت مخالف مظاہروں میں یمنیوں کے مطالبات
?️ 4 اکتوبر 2025سچ خبریں: لاکھوں کی تعداد میں اپنے ہفتہ وار مارچ میں یمنی
اکتوبر
آج کے بعد ہم ہر جھوٹی خبر کو بلومبرگ نیوز کہیں گے :کریملن کے ترجمان
?️ 5 فروری 2022سچ خبریں:کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے کہا کہ کریملن مستقبل میں
فروری
پشاور میں پولیس نے داعش کے کمانڈر سمیت 3 دہشتگردوں ہلاک کر دیا
?️ 21 دسمبر 2021پشاور(سچ خبریں) پشاور کے فقیر آباد تھانے کی حدود میں خفیہ اطلاع
دسمبر
یمنیوں کا متحدہ عرب امارات کو سبق؛دارالحکومت کو لرزا دیا
?️ 18 جنوری 2022سچ خبریں:یمنی فوج نے متحدہ عرب امارات کی جارحیت کا جواب دیتے
جنوری
ہمیں قائد اعظم کے سنہری اصولوں ایمان، اتحاد، تنظیم پر کاربند ہونے کی ضرورت ہے:وزیر اعظم
?️ 23 مارچ 2022 اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر اعظم عمران خان نے یوم پاکستان کے موقع
مارچ
مصر کا لبنان میں جنگ بندی اور حزب اللہ کے اسلحہ کے بارے میں منصوبہ
?️ 1 نومبر 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ مصر
نومبر
افغانستان میں ناگفتہ بہ بحران
?️ 26 اگست 2023سچ خبریں:ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے اس سال کے پہلے
اگست