?️
کراچی (سچ خبریں) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی تمام سڑکوں کی مرمت اور تعمیر نو کا حکم دے دیا۔
کراچی میں وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت شہر کی اندرونی سڑکوں کی تعمیر سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبائی وزراء اور میئر کراچی مرتضی وہاب نے شرکت کی۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کراچی میں حالیہ بارشوں سے اندرونی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، کے ایم سی اور ٹاؤنز محکمۂ بلدیات کی نگرانی میں اسکیمیں تیار کریں، کراچی کی تمام سڑکوں کی مرمت یا تعمیرِ نو کی جائے۔
وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سڑکوں کے ساتھ نکاسیٔ آب کا نظام بھی بنایا جائے، نکاسیٔ آب کا نظام ہوگا تو بارشوں کا پانی نکل جائے گا اور سڑکیں خراب نہیں ہوں گی۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ہمارے ملک سے ترکی اور امریکی غیر قانونی موجودگی کا خاتمہ ہونا چاہیے:شامی عہدہ دار
?️ 22 مئی 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے اپنے ملک سے ترکی
مئی
ہم نے افغانستان سے آنے والے ایک ہزار 277 غیر ملکیوں کوامیگریشن سہولت دی ہے
?️ 23 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزارت داخلہ اسلام آباد میں پریس بریفنگ کے دوران شیخ
اگست
وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو
?️ 6 فروری 2022بیجنگ(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان اور چینی صدر شی جن پنگ کی
فروری
درست سمت میں جارہے ہیں، مہنگائی پر کامیابی سے قابو پایا ہے، وزیر خزانہ نے اقتصادی سروے پیش کردیا
?️ 9 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے
جون
’یونانی کوسٹ گارڈ کے رسی سے کشتی کھینچنے کی وجہ سے حادثہ ہوا‘
?️ 1 جولائی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) یونان کے قریب کشتی کی تباہی سے بچ جانے
جولائی
یمن کے خلاف برطانوی اور امریکی فوجی حملے
?️ 12 جنوری 2024سچ خبریں:یمن میں 10 مقامات پر انگلستان اور امریکہ نے حملہ کیا
جنوری
یورپ کو برآمدات 13 فیصد اضافے سے 1.3 ارب ڈالر تک جاپہنچیں
?️ 14 ستمبر 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) مالی سال 2026 کی پہلے دو ماہ میں
ستمبر
"بوسنیا کے قصاب” کے نام سے مشہور ملاڈک نے جیل سے رہائی کی درخواست کی ہے
?️ 4 جون 2025سچ خبریں: بوسنیائی سرب فوجی کمانڈر "راتکو ملادک” جسے 2017 میں نسل
جون