وزیراعظم کی  10 بلین ٹری کی تقریب میں شرکت

افغانستان میں امن کے شراکت دار بننے کے لئے تیار ہیں: وزیر اعظم

?️

ہری پور (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے10بلین ٹری سونامی پروگرام کےتحت منائی گئی تقریب میں شرکت کی ، ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ایک بہتر پاکستان چھوڑنا چاہتے ہیں۔اس موقع پر معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کی پروگرام کی کامیابیوں پربریفنگ دی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے  ہری پور میں 10 بلین ٹری کی تقریب میں شرکت کی ، جہاں  معاون خصوصی موسمیاتی تبدیلی ملک امین اسلم کی پروگرام کی کامیابیوں پربریفنگ دی۔وزیراعظم عمران خان نے10بلین ٹری سونامی پروگرام کےتحت پودا لگایا، عمران خان اقوام متحدہ کے ماحولیات پروگرام کی رپورٹ پربھی بریفنگ لیں گے۔

یاد رہے رواں سال فروری میں وزیراعظم عمران خان نے اگست تک ایک ارب پودے لگانے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے چاروں صوبوں میں شجرکاری مہم کے دوران خود حصہ لینے کا فیصلہ کیا تھا۔

ذرایع کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت اب تک 70 کروڑ پودے پہلے ہی لگا چکی ہے، شجر کاری مہم میں 35 کروڑ پودے فروری سے اگست تک لگائے جائیں گے۔وزیراعظم عمران خان ہفتہ وار ایک ایک صوبے میں شجر کاری کی تقریب میں شریک ہویں گے۔

ان کا کہنا تھا موسمیاتی تبدیلیوں کا سب سے بڑا نقصان آنے والی نسلوں کو اس لیے ہوگا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے سب سے زیادہ متاثرہ 10 ممالک میں سے ایک ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے دریاؤں میں سب سے زیادہ پانی گلیشیئرز سے آتا ہے اور عالمی درجہ حرارت بڑھنے گلیشیئرز اسی تیزی سے پگھلتے رہے تو زیادہ مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔

مشہور خبریں۔

وزیر اعظم نے سارک سربراہی اجلاس کی میزبانی کا عندیہ دے دیا

?️ 24 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان میں سارک سربراہی

چینی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر فنانسنگ کی منظوری

?️ 22 فروری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے پنجاب اور

ہیرس اور ٹرمپ کے انتخابی مناظرے

?️ 16 اگست 2024سچ خبریں: امریکہ کی نائب صدر کملا ہیرس نے باضابطہ طور پر

صیہونی قابض سیاستدان ایک دوسرے کے دست بہ گریباں

?️ 11 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی قومی سلامتی کے وزیر نے اپوزیشن لیڈر پر شدید

فلسطینی اسرائیل تنازعہ ایک نئے دور میں داخل

?️ 25 مارچ 2025سچ خبریں: حالیہ ہفتوں میں فلسطین اور صیہونی حکومت کے درمیان قائم

کور کمانڈرز کانفرنس میں نیوکلیئر کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم پر مکمل اعتماد کا اظہار

?️ 18 اکتوبر 2022راولپنڈی: (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت

زیلنسکی یہودیوں کے لیے باعث رسوائی ہے: پیوٹن

?️ 17 جون 2023سچ خبریں:کیف کی طرف سے نو نازی نظریے کو نظر انداز کرتے

قطر کے موجودہ مذاکرات ایک نئے معاہدے پر مرکوز

?️ 29 نومبر 2023سچ خبریں:امریکی اخبار فنانشل ٹائمز نے باخبر ذرائع کے حوالے سے خبر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے