?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت موسمیاتی تبدیلی کے تیار کردہ مون سون 2026 کے سٹریٹجک پلان کی منظوری دے دی۔
مون سون 2026 کے سٹریٹجک پلان کی دستاویزی تفصیلات سامنے آگئیں، وزارت موسمیاتی تبدیلی نے پلان کو اثرات اور قابل عمل اقدامات کی بنیاد پر تین حصوں میں تقسیم کیا۔ دستاویز کے مطابق 240 دن میں گزشتہ مون سون سے تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی مرمت کی جائے گی، تمام نکاسی آب کی نہروں اور فلڈ گیٹس کی بحالی کی جائے گی۔
پلان کے مطابق شہری علاقوں کے متاثرہ یا بند ڈرینج سسٹمز کو پیشگی درست کیا جائے گا، 1 سے 3 سال میں موجودہ انفراسٹرکچر کو بہتر اور توسیع دی جائے گی، 4 سے 5 سال میں نیا لچکدار انفراسٹرکچر تعمیر کیا جائے گا۔ وزارتِ موسمیاتی تبدیلی نے تمام اقدامات کو شارٹ، میڈیم اور لانگ ٹرم میں تقسیم کیا ہے، سیلابی اثرات کم کرنے کے اقدامات کو مختلف گروپس میں منظم کیا جائے گا۔
دستاویز کے مطابق لچکدار انفراسٹرکچر کی تعمیر مستقبل کے موسمی خطرات کم کرے گی، ملک بھر میں یہ تمام تر اقدامات صوبوں کی مشاورت اور تعاون سے کیے جائیں گے۔


مشہور خبریں۔
سیالکوٹ واقعہ پر فواد چوہدری کا ردعمل
?️ 4 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سیالکوٹ واقعے پر ردعمل
دسمبر
جمہوریت کے معاملے پر کوئی سمجھوتہ نہیں
?️ 2 اکتوبر 2023سچ خبریں:طالبان کی وزارت داخلہ کے نائب محمد نبی عمری نے اس
اکتوبر
BLACKPINK’s Jennie announces release date of solo debut
?️ 2 اگست 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
کسی کو افغانستان کی سلامتی میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے: طالبان
?️ 16 مارچ 2022سچ خبریں:طالبان کے نائب ترجمان نے موسم بہار میں دوبارہ جنگ شروع
مارچ
مسجد الاقصی پر صیہونی حملے پر حماس کا ردعمل
?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں:فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے
اپریل
سائنسدانوں کی شہد کی مکھی سے متعلق اہم تحقیق
?️ 25 نومبر 2021لندن (سچ خبریں) سائنسدانوں پر مشتمل بین الاقوامی تحقیقاتی ٹیم نے شہد
نومبر
ٹرمپ کے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے بیان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ دفتر خارجہ
?️ 11 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکی
مئی
حزب اللہ لبنان کے وزیر خارجہ سے: امریکہ کی توہین اور خطرناک مداخلتوں کے سامنے آپ خاموش کیوں ہیں؟
?️ 15 دسمبر 2025سچ خبریں: حزب اللہ کے سینیئر نمائندے حسین الحاج حسن نے لبنانی
دسمبر