وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) پی ٹی آئی نے سیاسی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں،  وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پرلاہورپہنچیں گے، جہاں وہ مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے ، جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا فواد چوہدری، شفقت محمود اور ڈاکٹر شہباز گل سمیت دیگر رہنما بھی ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے ، جہاں وہ پنجاب میں بھرپور عوامی رابطہ مہم کا جائزہ لیں گے۔دورے کے دوران وزیر اعظم عمران خان گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے علاوہ کابینہ ارکان سے ملاقاتیں کریں گے اور پنجاب کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ایوان وزیراعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے ، جس میں پنجاب کی انتظامی اورسیاسی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی۔وزیر اعظم کے ہمراہ وفاقی وزرا فواد چوہدری، شفقت محمود اور ڈاکٹر شہباز گل سمیت دیگر رہنما بھی ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان مشیربرائےاحتساب سےبھی علیحدہ ملاقات کریں گے جبکہ وزیرصحت ڈاکٹر یاسمین راشد ہیلتھ کارڈکے حوالےسے بریفنگ دیں گی۔وزیراعلیٰ پنجاب خانیوال واقعے پر آئی جی پنجاب کےہمراہ وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے، جس کے بعد عمران خان آج شام ہی اسلام آباد واپس روانہ ہوں گے۔

مشہور خبریں۔

Baking industry growth set to rise on more stable economy

?️ 16 جولائی 2021 When we get out of the glass bottle of our ego

کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن

?️ 13 جنوری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے حکومت سندھ کی جانب سے 15

ادلب کے شمال میں ترک گولہ بارود کے ڈپو میں دھماکہ

?️ 2 جون 2022سچ خبریں:  المیادین نیوز ویب سائٹ نے شام میں ادلب کے شمالی

سپریم کورٹ نے وزیر اعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا

?️ 1 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) سپریم کورٹ نے گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی

یہ زرد صحافت ہے، حبا بخاری خود سے متعلق جھوٹی خبریں شائع ہونے پر برہم

?️ 6 جون 2023کراچی: (سچ خبریں) معروف اداکارہ حبا بخاری نے اپنی ازدواجی زندگی اور

عمران خان نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی نگرانی خود کرنے کا فیصلہ کیا

?️ 24 دسمبر 2021لاہور(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب میں بلدیاتی

ریاستی اداروں پر الزامات ملک کے مفاد میں نہیں

?️ 7 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) بلوچستان اور سندھ کے وزرائے اعلیٰ نے حالیہ سیاسی

ڈیرہ اسمٰعیل خان، شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشت گردہلاک

?️ 22 اپریل 2024ڈی آئی خان: (سچ خبریں) خیبرپختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان اور

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے