?️
اسلام آباد: (سچ خبریں) مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے لیگی امیدواروں کو درخواستیں واپس لینے کی ہدایت کر دی۔جن لوگوں نے انتخابات میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے وہ پارٹی صدر کی ہدایت کی روشنی میں اب درخواستیں واپس لے لیں گے۔
پی ڈی ایم کے فیصلے کی روشنی میں ن لیگ اب قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن کا حصہ نہیں بنے گی۔ن لیگ کی قیادت یہ بھی سمجھتی ہے کہ مشکل فیصلوں کی وجہ سے انہیں ضمنی انتخابات میں نقصان کا سامنا ہوگا۔موجودہ صورتحال میں پی ڈی ایم رہنماؤں کو اپنے حلقے میں جانے میں مشکل ہوتی ہے۔پی پی قیادت بھی پی ڈی ایم کے دباؤ پر انتخابات کے بائیکاٹ کا مشترکہ فیصلہ چاہتی ہے۔
پی ڈی ایم رہنماؤں نے پیپلزپارٹی کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز دی تھی۔پیپلزپارٹی نے انتخابات میں حصہ لینے سے متعلق مزید مشاورت کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ پیپلزپارٹی کی قیادت سے پی ڈی ایم وفد نے ملاقات کی، پی ڈی ایم رہنماؤں نے پیپلزپارٹی کو ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی تجویز دے دی ۔ جس کے بعد چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی زیرصدارت سینئر رہنماؤں پر مشتمل پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوا۔
اجلاس میں پی ڈی ایم ی تجویز پر پیپلزپارٹی رہنماؤں نے مختلف رائے کا اظہار کیا۔ پی ڈی ایم کی تجویز پر مشاورت کا دائرہ کار بڑھایا جائے گا اور بعد میں فیصلہ کیا جائے گا۔ دوسری جانب قومی اسمبلی کے 33 حلقوں میں ضمنی انتخابات کامعاملہ، الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں، امیدواروں اورپولنگ ایجنٹس کیلئے ضابطہ اخلاق جاری کر دیا۔ضابطہ اخلاق کے تحت نظریہ پاکستان کے منافی کوئی فعل نہیں کیا جائے گا۔ملکی آزادی سالمیت کے خلاف کوئی بات نہیں کی جائے گی۔

Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
اسرائیل کی نئی شرائط کے باعث معاہدے میں تاخیر
?️ 26 دسمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کے چینل 12 نے اس حوالے سے ایک
دسمبر
الیکشن کمیشن کی مسلم لیگ (ن) کو انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کیلئے 2 ماہ کی مہلت
?️ 12 جنوری 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کو 14 مارچ
جنوری
پاکستان کی جانب سے میانمار زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان کی پہلی کھیپ روانہ
?️ 1 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کی جانب سے میانمار زلزلہ متاثرین کیلئے
اپریل
آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ وزیراعظم اکیلے نہیں تمام اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے کرینگے۔مریم اورنگزیب
?️ 29 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وفاقی وزیر مریم اورنگزیب نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے سوال کا جواب
جون
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا اضافہ
?️ 17 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک کروڑ
مارچ
سعودی عرب میں غیر ملکی ملازم خواتین بھی تشدد کا شکار
?️ 2 مئی 2021سچ خبریں:ایمنسٹی انٹرنیشنل نے سعودی پولیس کے ذریعہ سری لنکا کی درجنوں
مئی
غزہ کے خلاف بھوک پر حماس کا ردعمل
?️ 26 ستمبر 2024سچ خبریں: فلسطینی تحریک حماس نے غزہ کے عوام کو بھوک سے مرنے
ستمبر
نیتن یاہو کو مرکزی کابینہ کو منحل کر دینا چاہیے: لاپیڈ
?️ 18 جون 2024سچ خبریں: اسرائیلی حکومت کی اپوزیشن جماعت کے سربراہ یائر لاپیڈ نے
جون