?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ معیشت کے اشاریے درست سمت میں جا رہے ہیں۔ طویل المدتی استحکام کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔
پاکستان بزنس کونسل کے وفد سے ملاقات میں وزیرخزانہ نے بندرگاہوں، سڑکوں اور ریل انفراسٹرکچر کی بہتری کو حکومت کی ترجیح قرار دیا ۔ بتایا کہ سیلاب متاثرین کیلئے امدادی پیکیج تیار کیا جا رہا ہے۔
محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ معیشت کے اشاریئے درست سمت میں جا رہے ہیں، حکومتی اصلاحاتی ایجنڈا کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے ۔ طویل المدتی استحکام کی بنیاد رکھی جا رہی ہے۔ شرح مبادلہ اور پالیسی ریٹ میں استحکام برقرار ہے ۔ مثبت معاشی رجحانات جاری رہنے کی توقع ہے۔
انہوں نے کہا کہ امریکا کے ساتھ ٹیرف مذاکرات برآمدکنندگان کے لئے بڑے مواقع فراہم کریں گے۔ مہنگائی پر قابو، تیل کی قیمتوں میں کمی سے افراط زر کم ہوا۔ بزنس کونسل نے حکومتی پالیسیوں کی حمایت اور مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی۔


مشہور خبریں۔
جاپان کی سعودی عرب سے تیل کی پیداوار بڑھانے کی درخواست
?️ 20 جولائی 2022سچ خبریں:جاپانی وزیر خارجہ نے اپنے سعودی ہم منصب سے ملاقات میں
جولائی
عراقی وزیر اعظم کی الحشد الشعبی کی پریڈ میں شرکت
?️ 26 جون 2021سچ خبریں:عراقی وزیر اعظم نےاس ملک کی عوامی تنظیم الحشد الشعبی کی
جون
صیہونی: ایران نے اسرائیل کو جنگ کا اصل چہرہ دکھا دیا
?️ 17 جون 2025سچ خبریں: اس بات کا اعتراف کرتے ہوئے کہ ایران میں ایک
جون
اسرائیلی وزیر دفاع کا امریکہ کا دورہ؛ وجہ؟
?️ 18 جولائی 2025سچ خبریں: اسرائیلی فوجی ریڈیو کے مطابق، صہیونی حکومت کے وزیر دفاع
جولائی
غزہ جنگ نہ صرف اسرائیل کی ہے بلکہ امریکہ کی بھی ہے: نیتن یاہو
?️ 14 جنوری 2024سچ خبریں:صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنی تقریر
جنوری
پاکستانی وزیر اعظم: اسلام آباد بھارت کے ساتھ غیر جانبدار ملک میں مذاکرات کے لیے تیار ہے
?️ 22 مئی 2025سچ خبریں: پاکستانی وزیر اعظم نے کہا کہ اسلام آباد ایک غیر
مئی
حماس نے دیا ٹرمپ کو کرارا جواب
?️ 7 فروری 2025سچ خبریں: حماس کے ترجمان حازم قاسم نے العربی ٹی وی کو
فروری
لاہور ہائیکورٹ میں محسن نقوی کے تقرر کےخلاف شیخ رشید کی درخواست مسترد
?️ 27 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی
مارچ