مریم نواز کی رمضان المبارک میں سکیورٹی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت

مریم نواز

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھر میں سکیورٹی کے اقدامات سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔

انہوں نے مساجد، امام بارگاہوں اورعبادت گاہوں کی فول پروف سکیورٹی کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے بازاروں، مارکیٹوں اور عوامی مقامات پر اضافی اہلکار تعینات کرنے کا بھی حکم دیا، رمضان المبارک میں سی سی ٹی وی کیمروں، واک تھرو گیٹس اور سرچ لائٹس کی تنصیب یقینی بنانے کی بھی ہدایت کی گئی۔

حساس مقامات پر نمازِ جمعہ اور تراویح کے اجتماعات کیلئے بیریئرز اور خاردار تاروں کے ساتھ تین لیئرز سکیورٹی پلان کا حکم دیا۔

انہوں نے عبادت گاہوں کے گردونواح میں پولیس گشت، سنیپ چیکنگ اور سرچ آپریشنز میں تیزی لانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں عوام کے جان و مال کی حفاظت کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا۔

مشہور خبریں۔

اسرائیلی وزیر بن گویر مقبوضہ علاقوں میں اذان پر پابندی کے درپے

?️ 2 جون 2025سچ خبریں: ہبری اخبار "ہارٹز” کی ایک رپورٹ کے مطابق، اسرائیل کے وزیر

عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی عینک لگا کر 70 فیصد ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

?️ 16 فروری 2026شیخوپورہ (سچ خبریں) وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ

سمندرپار پاکستانی قوم کا قیمتی اثاثہ، ہر مشکل میں پاکستان کیساتھ رہے۔ گورنر پنجاب

?️ 16 جنوری 2026لاہور (سچ خبریں) گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کے اعزاز میں

اسرائیلی جارحیت اب فلسطین سے آگے بڑھ کر لبنان، یمن، ایران اور قطر تک پہنچ چکی ہے۔ عاصم افتخار

?️ 14 ستمبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم

ایران ایٹمی ہتھیار نہیں بنا سکتا: امریکہ

?️ 24 فروری 2025 سچ خبریں:امریکی قومی سلامتی کے مشیر مائیک والٹس نے آج ایک

انسانی حقوق کی درجنوں تنظیموں کی اسرائیل کو سزا دینے کی درخواست

?️ 14 جولائی 2022سچ خبریں:امریکہ میں درجنوں فلسطینی اور عرب تنظیموں نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں

مسلم لیگ (ن) کا منشور نقالی کا شاہکار ہے، فیصل کریم کنڈی

?️ 27 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم

افغان دارالحکومت پر تیزی سے قبضہ ،کابل ایئرپورٹ کے واقعات … وجوہات اور نتائج

?️ 18 اگست 2021سچ خبریں:افغانستان کے دارالحکومت کابل ائرپورٹ پر ایک دن کی افراتفری کے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے