فیلڈ مارشل کا عرب ممالک کا دورہ کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال قرار

جنرل عاصم منیر

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ مصر، اردن اور سعودی عرب کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی شاندار مثال قرار پایا۔

عرب ممالک کے ساتھ کامیاب عسکری سفارتکاری کو پاکستان کے بڑھتے ہوئے عالمی وقار کی عکاسی قرار دیا جا رہا ہے۔ اہم ملاقاتوں میں انسداد دہشت گردی، دفاعی تعاون اور انٹیلی جنس اشتراک پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ عرب قیادت نے پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا۔ فیلڈ مارشل کے یہ دورے مسلم ممالک کے مابین عسکری اتحاد، تعاون اور یکجہتی کی مضبوط علامت بن گئے ہیں۔

ان دوروں سے پاکستان کا خطے میں امن، استحکام اور مشترکہ سلامتی کے لیے کلیدی کردار مزید نمایاں ہوا ہے۔ آرمی چیف کی فعال عسکری سفارتکاری پاکستان کے عالمی تشخص کو نئی بلندیوں پر لے جا رہی ہے۔ معرکہ حق کے بعد کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کے نتیجے میں پاکستان عالمی سطح پر باوقار اور مضبوط حیثیت کے ساتھ ابھر رہا ہے۔

مشہور خبریں۔

امریکی آٹوموبائل کمپنیوں کے مزدوروں کی تاریخی ہڑتال

?️ 18 ستمبر 2023سچ خبریں: مشہور امریکی کار فیکٹریوں کے ہزاروں کارکنوں نے اپنی کم

7 اکتوبر کے حملے کے بعد فلسطینی ریاست کا قیام ناممکن: کوہن

?️ 29 فروری 2024سچ خبریں:صیہونی وزیر ایلی کوہن نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ سال

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان نے بذریعہ وڈیو لنک پیشی کی اجازت کیلئے نئی درخواست دائر کردی

?️ 7 مئی 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ایسے میں کہ جب لاہور ہائی کورٹ کا لارجر

عراق پر حملہ 20 سال بعد بھی امریکہ اور برطانیہ کے گلے میں ہڈی

?️ 19 مارچ 2023سچ خبریں:امریکہ اور انگلینڈ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد کی افواج

ٹرمپ کا برطانیہ کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر ردعمل 

?️ 30 جولائی 2025ٹرمپ کا برطانیہ کے فلسطین کو تسلیم کرنے کے فیصلے پر ردعمل

اسرائیلی فوجیوں کے پاس بلٹ پروف جیکٹ نہیں:صہیونی میڈیا

?️ 20 مئی 2023سچ خبریں:صہیونی اخبار نے قابض حکومت کے فوجیوں کے پاس بلٹ پروف

نواز شریف اور مریم نواز سے پی پی 52 سے لیگی امیدوار حنا ارشد وڑائچ کی ملاقات

?️ 26 مئی 2025لاہور (سچ خبریں) صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور

مراکش زلزلہ کی صورتحال اور بین الاقوامی امداد

?️ 13 ستمبر 2023سچ خبریں: مراکش کے تباہ کن زلزلے کو 72 گھنٹے سے زیادہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے