?️
پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے سیاسی نہیں بلکہ حقوق کی بنیاد پر بننے چاہئیں۔
ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ملک میں نئے صوبے بنانے ہیں تو اسٹیک ہولڈر کو اعتماد میں لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے نیشنل ڈائیلاگ کا بار بار کہا، ہم مذاکرات کی بات کرتے ہیں، اُدھر سے انتشار کی بات ہوتی ہے۔
گورنر خیبرپختونخوا نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی کو مذاکرات کو بلیک میلنگ کےطور پر نہیں لینا چاہیے، پی ٹی آئی نے ہمیشہ باہر سے لوگوں کو مذاکرات کےلیےامپورٹ کیا ہے، ان کے پاس ان کے اپنے لوگ نہیں ہوتے۔
فیصل کریم کنڈی نے یہ بھی کہا کہ علامہ ناصر عباس اور محمود اچکزئی کے ساتھ پی ٹی آئی والے ماضی میں کیا کرتے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وفاقی و صوبائی حکومت کو مل کر کوہاٹ سے ڈی آئی خان تک زمینوں کو پانی دینے کے لیے کام کرنا چاہیے۔


مشہور خبریں۔
نئے فیچرز کے ساتھ چیٹ جی پی ٹی کا نیا ورژن متعارف
?️ 15 مئی 2024سچ خبریں: اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی کے نئے،
مئی
قطر کے سابق وزیر اعظم کی عرب ممالک کو ایران کے ساتھ تعاون پر تاکید
?️ 2 مارچ 2023سچ خبریں:حماد بن جاسم الثانی نے بلومبرگ نیٹ ورک کے ساتھ بات
مارچ
فلسطین اور کشمیر کا مسئلہ حل نہ ہونا عالمی برادری کا دہرا معیار ظاہر کرتا ہے۔ اسحاق ڈار
?️ 22 جولائی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ فلسطین اور
جولائی
صیہونیوں کا غزہ میں جنگ بندی کے مذاکرات میں پیش رفت کا دعویٰ
?️ 14 دسمبر 2024سچ خبریں: اسرائیل کے کان 11 ٹی وی چینل نے مذاکرات کی
دسمبر
اوگرا کی ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبریں کی تردید
?️ 24 جنوری 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) اوگرا نے پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی
جنوری
برطانیہ اور پاکستان تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر زور دیتے ہیں
?️ 15 جولائی 2025سچ خبریں: پاکستان کے وزیر تجارت اور برطانیہ کے نائب وزیر تجارت
جولائی
روسی سیاستدان کے خلاف دہشت گردی کا منصوبہ ناکام
?️ 19 فروری 2024سچ خبریں:روس کی فیڈرل سیکیورٹی سروس FSB نے پیر کو اعلان کیا
فروری
غزہ کے لیے امدادی ٹرک پر صیہونیوں کی وحشیانہ کارروائی؛ سی این این کی رپورٹ!
?️ 22 فروری 2024سچ خبریں: CNN نے ایک دستاویز شائع کی ہے جس میں انکشاف
فروری