صدر مملکت آصف زرد اری 3 روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے

آصف زرداری

?️

لاہور (سچ خبریں) صدر مملکت آصف زرداری تین روزہ دورے پر اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر آصف زرداری کا لاہور ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔

صدر آصف زرداری کل لاہور میں پی ایس ایل کے فائنل میچ میں شرکت کریں گے، صدر آصف زرداری سے پیپلزپارٹی پنجاب کے رہنما ملاقاتیں بھی کریں گے۔

مشہور خبریں۔

غزہ کی پٹی میں ایک اور صحافی شہید

?️ 27 جون 2025سچ خبریں: قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے مشرقی غزہ کے علاقے

امریکہ یورپ کو توانائی کے بحران سے نہیں بچا سکتا: فنانشل ٹائمز

?️ 16 ستمبر 2022سچ خبریں:   انگریزی اخبار فنانشل ٹائمز نے لکھا ہے کہ امریکہ تیل

ملکی اداروں کے خلاف بیان بازی کرنےوالوں کے ہاتھ کچھ نہیں آئے گا

?️ 8 اکتوبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں)  تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں ویمن یونیورسٹی کے نئے

اکستان کے مسائل عارضی ہیں اور انہیں زبردستی حل کیا جارہا ہے:اسٹیٹ بینک آف پاکستان

?️ 1 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور وزارت خزانہ نے کہا

ایک بار پھر بائیڈن ہوائی جہاز کی سیڑھیوں پر گرے

?️ 23 فروری 2023سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن بدھ کو ایئر فورس 1 کی سیڑھیاں

عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

?️ 3 فروری 2022لاہور(سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب نے جنوبی پنجاب کے لوگوں کو بڑی خوشخبری

سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں تیزی

?️ 22 جولائی 2022سچ خبریں:سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں اضافے کا

ایران امریکہ مذاکرات کے تیسرے دور کی مذاکراتی ٹیم کا تعارف

?️ 26 اپریل 2025سچ خبریں:امریکہ اور ایران کے درمیان غیرمستقیم مذاکرات کا تیسرا دور عمان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے