شہدا ءکی بےمثال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

پعثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

?️

لاہور ( سچ خبریں) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے یوم آزادی کے موقع پر اپنے بیان میں کہا کہ تحریک پاکستان کے تمام  شہداء کی بے مثال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں، انہوں نے کشمیر اور کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو پاکستان سے جدا نہیں کر سکتی۔

تفصیلات کے مطابقوزیر اعلی پنجاب  کی جانب سے یوم آزادی پر جاری بیان میں کہا گیا کہ دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کو پاکستان سے جدا نہیں کرسکتی۔انہوں نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ کا شکر بجا لاتے ہیں ہمیں پاکستان جیسی بے مثال نعمت سے نوازا۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ تحریک پاکستان کے شہداء کی بے مثال قربانیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

دوسری جانب گور نر پنجاب چوہدری محمد سرور نے جشن آزادی کے موقع پر جاری پیغام میں کہا کہ انشاء اللّٰہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر اور فلسطین بھی آزاد ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ الحمد للہ پاکستان کا دفاع مضبوط ترین ہاتھوں میں ہے، پاکستان کے پاس دنیا کی بہتر ین فوج ہے جو دشمن کو بھر پور جواب دیتی ہے۔

چوہدری محمد سرور  نے کہا کہ یوم آزادی پر کشمیری اور فلسطینی عوام کی آزادی کیلئے دعا گو ہیں، انشاء اللّٰہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر اور فلسطین بھی آزاد ہوں گے۔انہوں نے اپنے پیغام میں یہ بھی کہا کہ عوام جشن آزادی پر کورونا ایس اوپیز کا بھی خاص خیال رکھیں۔

مشہور خبریں۔

جماعتِ اسلامی کا عید کے بعد حکومت کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان

?️ 1 اپریل 2024کراچی: (سچ خبریں) امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے عیدالفطر

قطر کے امیر کی عراق کے وزیراعظم سے ملاقات

?️ 15 جون 2023سچ خبریں:قطر کے امیر تمیم بن حمد الثانی جمعرات کی سہ پہر

پاکستان میں بوسٹرڈوز آج سے لگائی جائے گی

?️ 3 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) عالمی وباء کورونا وائرس کی نئی قسم اومی

مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال اسرائیل کی جارحانہ پالیسیوں کا نتیجہ

?️ 28 نومبر 2024سچ خبریں: روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے آج اعلان کیا

چین کا امریکہ کے تجارتی جنگ کے خلاف ایشیائی اتحاد بنانے کا چیلنج

?️ 28 اپریل 2025سچ خبریں: صدر شی جن پنگ نے امریکہ کے بھاری تجارتی تعرفوں کے

9 مئی کے پرتشدد واقعات: خدیجہ شاہ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ

?️ 12 اکتوبر 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے 9 مئی کے پُرتشدد احتجاج کے

عراق میں بجلی بحران کا ذمہ دار کون ہے؟

?️ 11 جولائی 2023سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے اس ملک میں بڑھتے

عالمی صحافیوں کا سعودی جیل سے یمنی صحافی کی رہائی کا مطالبہ

?️ 19 نومبر 2021سچ خبریں:عالمی صحافیوں کی ایک غیر سرکاری تنظیم نے سعودی عرب میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے