?️
اسلام آباد: (سچ خبریں) تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کی آڈیو میں کٹ پیسٹ کی گئی،آڈیو میں کٹ پیسٹ والا کام یہ پہلے بھی کرتےرہے۔ بین الاقوامی کمٹمنٹ سے متعلق کچھ روز سے شور مچایا جا رہا ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اسد عمر نے وزیر خزانہ خیبر پختو نخوا تیمور جھگڑا کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پی ڈی ایم نے ان 3 ماہ میں کیا کیا سب کو علم ہے۔
وزیرخزانہ خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے وفاق کو خط لکھا،دو ماہ سے کے پی کے وزیر خزانہ ملاقات کیلئے وقت مانگتے رہے،خط میں لکھا کہ کچھ اقدامات ہیں جو وفاق کو لینے پڑیں گے،یہ کہتے تھے کہ پاکستان کوآئی ایم ایف کے پاس گروی رکھنے جارہے ہیں۔ان کی تقاریر دیکھ لیں انہوں نے کہا یہ ایسٹ انڈیا کمپنی بنانے جارہے ہیں۔اسد عمر کا کہنا تھا کہ یہ طاقت کے نشے میں دھت تھے اور دو ماہ تک ملاقات کیلئے وقت نہیں دیا،خیبر پختو نخوا نے 24 گھنٹے میں وفاق کو مثبت جواب دیا،انہوں نے الزام لگایا کہ پی ڈی ایم نے آخری وقت تک کوشش کی کہ فیٹف کی گرے لسٹ سے نہ نکلیں،پی ڈی ایم والے خود کو وائسرے سمجھ بیٹھے ہیں۔اس وقت بھی نا گہانی آفت ہے اور وزیر اعظم دوسرے ممالک سے پیسے مانگ رے ہیں،وزیر اعظم کیوں نہیں آئی ایم ایف سے کہتے ہیں کہ اس وقت گنجائش دے دیں،امید ہے آئی ایم ایف کا بورڈ آج قرض منظور کرلے گا۔ وزیر خزانہ خبیر پختو نخوا تیمور جھگڑا نے کہا کہ لیکس کا ایک کلچر ہے لیکن میں وہ اسکرین شارٹس لیک نہیں کروں گا،فاٹا کے عوام کو 70 سال تک نظر انداز کیا گیا۔
ہم نے فاٹا کیلئے حفیط شیخ اور شوکت ترین کو بھی خط لکھے تھے،میں نے کئی بار مفتاح اسماعیل کو پیغامات بھیجے،5 پانچ جولائی کو مفتاح اسماعیل سے میٹنگ کی اور تین لائن کا خط دیا۔6 جولائی کو خط پر دستخط کرکے پہنچایا گیا۔ تیمور جھگڑا نے کہا کہ بعد میں وفاقی کابینہ میں ڈسکس ہوا اورکچھ نہیں کیا گیا،فاٹا کے عوام کو قومی دھارے میں لانے کیلئے پیسے خرچ کرنے تھے،مجھے خوف تھا کہ انکی اپنی جماعت انکے پیچھے پڑی ہوئی ہے یہ تبدیل ہو جائیں گے،ہم پر لوگوں کے حق کیلئے آواز اٹھانے پر سوالیہ نشان لگانے ہیں تو لگائیں۔

Short Link
Copied

مشہور خبریں۔
کسی کرپٹ کو کسی صورت میں این آر او نہیں دیں گے: فیاض چوہان
?️ 3 اپریل 2021لاہور (سچ خبریں) وزیر جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے
اپریل
الاقصی طوفان آپریشن ایک منفرد حملہ تھا
?️ 8 اکتوبر 2023سچ خبریں:موساد کی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ Efrem Halevi نے اتوار
اکتوبر
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا اہم کارنامہ، عوام سے کیئے گئے تمام وعدوں کو پورا کردیا
?️ 2 اپریل 2021نیوزی لینڈ (سچ خبریں) نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے اہم
اپریل
وزیراعظم نے لینڈ ریونیو اور کسٹم کو علیحدہ کرنے کی منظوری دے دی
?️ 5 جنوری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے ریونیو جمع کرنے والے
جنوری
یمن نے فرانسیسی بحری جہاز کو کیوں روکا؟
?️ 11 دسمبر 2023سچ خبریں: یمنی فورسز کی دھمکی کے بعد فرانسیسی بحریہ کے ایک
دسمبر
شام میں امریکی-صیہونی منصوبہ عرب حکمرانوں کے لیے خطرے کی گھنٹی
?️ 19 جولائی 2025 سچ خبریں:شام میں جاری بدامنی محض داخلی بحران نہیں بلکہ اسرائیل
جولائی
عمران خان نے ہندوستان کو خبردار کیا
?️ 18 دسمبر 2021سچ خبریں: عمران خان نے قطر کے الجزیرہ ٹیلی ویژن چینل پر
دسمبر
ٹرانسمیشن لائن پھٹنے کا خطرہ، مقامی کنوؤں سے گیس کے اخراج میں 50 فیصد سے زائد کمی
?️ 1 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) قومی گیس کی ترسیل کے نظام کو اب
ستمبر