سہیل آفریدی ایک بار پھر وفاق اور پنجاب حکومت پر برس پڑے

?️

حیدرآباد (سچ خبریں) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی ایک بار پھر بقایا جات کے معاملے پر وفاق اور پنجاب حکومت کے رویے پر برس پڑے۔

سندھ کے ضلع حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو میں سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ وفاق سے خیبر پختونخوا کو حقوق نہیں مل رہے، صوبے کے عوام کے ساتھ امتیازی سلوک ہو رہا ہے، پنجاب کی جعلی حکومت کا جو رویہ ہمارے ساتھ تھا وہ ہمارے دلوں پر نقش ہوچکا ہے، وہاں جلسہ ہر حال میں ہوگا۔

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا کہ ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا گیا، وفاق میں ہماری حکومت تھی، وفاقی حکومت کسی اور کے اشاروں پر فیصلے کرتی ہے، یہاں قبائلی اضلاع سے پہلی مرتبہ وزیراعلیٰ آیا ہے جب کہ دیگر صوبوں کے وزیراعلیٰ کے لیے جہاز کھڑے رہتے ہیں۔

سہیل آفریدی کا کہنا تھا کہ دیگر وزیراعلیٰ کی تعریفوں کے پل باندھے جاتے ہیں، یہ اختلاف میری ذات کے ساتھ نہیں صوبے کے ساتھ ہے۔ اُنہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) کا شیئر چاروں صوبوں میں تقسیم نہیں ہو رہا، قبائلی اضلاع کو مالی نہیں صرف انتظامی شیئر میں شامل کیا گیا۔

مشہور خبریں۔

ایران-اسرائیل بحران: امن کی کوشش میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہیں، شہباز شریف کی امریکی وزیر خارجہ سے گفتگو

?️ 20 جون 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف اور امریکی وزیر خارجہ

میانمار کی باغی فوج کے جنگی جرائم، درجنوں بچوں کا قتل عام کردیا گیا

?️ 2 اپریل 2021میانمار (سچ خبریں) میانمار کی باغی فوج کے جنگی جرائم کے بارے

اگر اگلے الیکشن میں ٹرمپ کا حریف ہونا میری خوش قسمتی ہے:بائیڈن

?️ 25 مارچ 2022سچ خبریں:  جو بائیڈن نے اس بات کا خیر مقدم کیا کہ

ترکی میں اخوان المسلمون سے ایک اہم وعدہ

?️ 12 اگست 2023سچ خبریں:ترکی میں مقیم اخوان المسلمون کے ارکان نے انتخابات کے بعد

وزیر اعظم فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ

?️ 27 اکتوبر 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم محمد بن

حماس اور اسلامی جہاد کا قاہرہ کا دورہ

?️ 15 اگست 2022سچ خبریں:    فلسطینی ذرائع نے حماس اور اسلامی جہاد تحریکوں کے

امریکی سینیٹ کی جانب سے Nord Stream 2 کے خلاف ووٹنگ کی تاریخ مقرر

?️ 19 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکی سینیٹ14 جنوری تک رولنگ اسٹریم 2 پراجیکٹ جس کے بارے

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارشوں سے سیلاب کا خطرہ

?️ 28 جولائی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور اس سے منسلک راولپنڈی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے