?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ حقیقی ترقی وہی ہے، جس سے ہر غریب محنت کش بھی مستفید ہو۔
انہوں نے کہا کہ ریڑھی بان برسوں سے کھلے آسمان تلے کھڑے ہوتے تھے آج انہیں چھت مل چکی ہے، ہر ریڑھی بان اب فخر سے کہہ سکتا ہے کہ اس کی اپنی دکان ہے۔ وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر صوبائی حکومت کے سہولت آن دی گو بازار پروگرام کے تحت ریڑھی بانوں کو 400 سے زائد اسٹالز کی قرعہ اندازی کے ذریعے الاٹمنٹ کی۔
لاہور میں 10 مقامات پر سہولت آن دی گو بازار لگ گئے ہیں، فروری تک لاہور کے مزید 5 مقامات پر بازار فنکشنل کیے جائیں گے۔
ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق بازار میں پھل، سبزیاں، چکن اور کریانہ مصنوعات ڈی سی ریٹ پر ملیں گی، رمضان میں ملنے والی سستی اشیاء سال بھر دستیاب ہوں گی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یورپ یوکرین کی جنگ ہار گیا: لاوروف
?️ 30 مئی 2022روسی نیٹ ورک ریپٹلی کو آج پیر کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر
مئی
آل سعود کے ساتھ صیہونی حکومت کے تعلقات معمول پر
?️ 11 نومبر 2021سچ خبریں : عبرانی زبان کے اخبار Yedioth Ahronoth نے رپورٹ کیا کہ امریکہ
نومبر
امریکہ دنیا کی ہنسی بن گیا ہے: ٹرمپ
?️ 6 اکتوبر 2022سچ خبریں: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن کی موجودہ انتظامیہ
اکتوبر
کوئٹہ میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے
?️ 6 جولائی 2021بلوچستان( سچ خبریں) بلوچستان پولیس کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی
جولائی
بلوچستان میں معدنیات کی پروسیسنگ، چین کو تانبے کی برآمدات بڑھانے کیلئے کوششیں شروع
?️ 26 جون 2025کوئٹہ: (سچ خبریں) بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ (بی بی او
جون
صہیونی امریکی منصوبے کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں: لبنانی مزاحمتی تحریک کا اعلان
?️ 24 اکتوبر 2021سچ خبریں:لبنانی حزب اللہ ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے خطے میں صہیونی
اکتوبر
پولینڈ میں صیہونی جاسوسی سافٹ ویئر کی خریداری پر تنازعہ
?️ 9 جنوری 2022سچ خبریں:پولینڈ کی حکومت نے صیہونی جاسوس سافٹ ویئر پیگاسس خریدنے کا
جنوری
عمران خان مختلف مقدمات میں ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے
?️ 8 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان توشہ خانہ ریفرنس
جون