?️
مظفرآباد (سچ خبریں) وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے کہا کہ بھارت مکار دشمن ہے، دوبارہ جارحیت کی جرأت نہیں کرے گا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر چودھری انوارالحق نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں جاری ہیں، پہلگام واقعہ کے بعد تین ہزار سے زائد کشمیریوں کو لاپتہ کر دیا گیا کشمیریوں کے گھروں کو مسمار کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں جارحیت کے بعد اس کو پاک فوج کی جانب سے منہ توڑ جواب ملا جس کے باعث اس کی پوری دنیا میں بھی جگ ہنسائی ہوئی، جنگ میں شہید اور زخمی ہونے والوں کیلئے امدادی رقوم کی تقسیم کیلئے تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اس سال کی عالمی صہیونی کانگریس اتنی متنازعہ کیوں تھی؟
?️ 14 نومبر 2025اس سال کی عالمی صہیونی کانگریس اتنی متنازعہ کیوں تھی؟ اس سال
نومبر
بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی کی مسلمان لڑکے کے ساتھ شادی پر ان کے والد کا ردعمل
?️ 24 جون 2024سچ خبریں: بالی ووڈ کے معروف اداکار اور سیاستدان شتروگھن سنہا نے
جون
عالمی طاقتیں مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں، کل جماعتی حریت کانفرنس
?️ 25 فروری 2023سرینگر: (سچ خبریں) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر
فروری
جرمنی میں کلینکوں کے خلاف لوگ سڑکوں پر
?️ 21 جون 2023سچ خبریں:عملے کی کمی اور اربوں اضافی اخراجات جیسے مسائل کی وجہ
جون
اقتصادی سروے23-2022: صنعتی شعبہ سب سے زیادہ متاثر، 3 فیصد تک سکڑ گیا
?️ 9 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے قومی اقتصادی سروے
جون
پی ایس ایل کا پہلا میچ دفاعی چیمپیئن اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بیچ
?️ 20 فروری 2021اسلام آباد {سچ خبریں} آج وہ دن ہے جس دن شروع ہوگا
فروری
انڈونیشیا میں پولیس اور ہزاروں مظاہرین کے درمیان جھڑپیں، عوامی غصہ مزید بڑھ گیا
?️ 29 اگست 2025انڈونیشیا میں پولیس اور ہزاروں مظاہرین کے درمیان جھڑپیں، عوامی غصہ مزید
اگست
پاکستانی دانشور: امام خمینی (رہ) کی بصیرت دشمنان اسلام کی شکست کا باعث بنی
?️ 4 جون 2025سچ خبریں: ایک پاکستانی مذہبی دانشور نے امام خمینی (رہ) کی تحریک
جون