بھارت سے کشیدگی کے باوجود سکھ یاتریوں کی کرتارپور آمد

کرتارپور

🗓️

شکرگڑھ (سچ خبریں) بھارت کی جانب سے کشیدگی کے باوجود کرتارپور راہداری کے ذریعے 300 سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق سکھ یاتریوں کا کہنا تھا کہ ہمیں بھارت کی طرف سے بہت ڈرایا گیا، پاکستان نہ جائیں وہ مار دیں گے ، ہم نے کہا موت تو کہیں بھی آسکتی اور ہم کرتارپور پاکستان آگئے۔

ذرائع کے مطابق سکھ یاتریوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے لوگ محبت پسند ہیں، پاکستان ایک پرامن ملک ہے، بھارتی میڈیا لوگوں میں خوف و ہراس پھیلاتا ہے۔

یاد رہے کہ بھارت نے پہلگام فالز فلیگ کے بعد پاکستانیوں کیلئے اپنے دروازے بند کر دیئے تھے مگر پاکستان نے سرحدوں کی بندش کے باوجود سکھ یاتریوں کو ویزہ معطلی سے استثنی دیا تھا۔

مشہور خبریں۔

امریکہ افغانستان کا لوٹا ہوا پیسہ واپس کرے: روس

🗓️ 30 اگست 2022سچ خبریں:   افغانستان کے معاملے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا

ٹرمپ اور امریکہ کا زوال

🗓️ 22 جنوری 2025سچ خبریں: پیر کو منعقدہ صدارتی افتتاحی تقریب میں اپنے خطاب میں

عراق میں الہول کیمپ کے ساتھ امریکہ کا کھیل

🗓️ 20 ستمبر 2022سچ خبریں:     الہول کیمپ سے داعش کے دہشت گردوں کے خاندانوں

اسرائیل تباہی کی طرف بڑھ رہا ہے: مشہور یہودی ارب پتی

🗓️ 6 مارچ 2023سچ خبریں:مشہور امریکی یہودی ارب پتی مائیکل بلومبرگ نے وزیر اعظم نیتن

ہمیں روس سے نمٹنے کے لیے دور تک مار کرنے والے ہتھیار کی ضرورت ہے: زیلینسکی

🗓️ 14 جون 2022سچ خبریں:    یوکرین کے صدر نے منگل کو کہا کہ یوکرین

یوکرین جنگ میں پیوٹن کا اگلا قدم

🗓️ 30 جون 2022سچ خبریں:اٹلانٹک کونسل کے ایک سینئر رکن نے یوکرین کے ساتھ جنگ

مخالفین نے پی ٹی آئی انٹرا-پارٹی انتخابات کی قانونی حیثیت پر سوالات اٹھا دیے

🗓️ 3 دسمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کو اس کے مخالفین نے انٹرا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ پر انحصار کرتی ہیں، وزارت خزانہ

🗓️ 16 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے