?️
لاہور (سچ خبریں) وزیراعلی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ بارشی پانی میں پھنسے افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیراعلی مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ بارش سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشنز جاری ہیں، ایئرلفٹ سے بھی شہریوں کو بچایا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق مریم نواز شریف نے کہا کہ اطمینان بخش بات ہے کہ کسی بھی قسم کی غفلت یا لاپرواہی کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، انتظامیہ اور ریسکیو ٹیموں کو شاباش اسی طرح محنت جاری رکھیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
چین نے سوئٹزرلینڈ میں یوکرین کی توہین کی
?️ 18 جنوری 2024سچ خبریں: ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے اپنے حالیہ
جنوری
یمن کے خلاف امریکہ کا ردعمل
?️ 25 دسمبر 2023سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ساتھ تعاون کرنے والے اسرائیلی بحری جہازوں کے
دسمبر
حماس اور اسلامی جہاد کا غزہ میں اجلاس
?️ 22 اگست 2022سچ خبریں: آج پیر کو حماس اور اسلامی جہاد تحریکوں نے
اگست
امریکی ملک میں دو اہم جماعتوں کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہیں
?️ 2 جون 2025سچ خبریں: امریکہ میں کئے گئے ایک سروے کے نتائج سے پتہ
جون
گزشتہ سال 500 امریکی فوجیوں نے کی خودکشی
?️ 25 فروری 2023سچ خبریں:امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے امریکی فوجی اہلکاروں میں خودکشی کی
فروری
پنجاب میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ
?️ 12 جنوری 2022لاہور(سچ خبریں) عالمی وباء کورونا وائرس نے پاکستان میں تباہی مچانا شروع
جنوری
ہم عمران خان کے پیچھے کھڑے ہیں:مونس الہیٰ
?️ 7 اپریل 2022لاہور ( سچ خبریں ) پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنماء اور
اپریل
یوکرین کے بعد غیر ملکی فوجی کہاں جائیں گے؟امریکی اخبار کی زبانی
?️ 17 فروری 2025 سچ خبریں:ایک امریکی اخبار نے ان غیر ملکی فوجیوں کی اگلی
فروری