🗓️
سیالکوٹ (سچ خبریں) وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ ایک چیک پوسٹ پر 100 کے قریب مارٹر اور 80 میزائل گرائے گئے۔
تفصیلات کے مطابق وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے لیے فخر اور اعزاز کی بات ہے کہ بہادر جوانوں کی عیادت کی۔ جس بہادری سے ہمارے فوجی جوان لڑے اس کی مثال نہیں ملتی، یہ فوجی جوان اور افسران ہماری آزادی اور زمین کی حفاظت کی ضمانت ہیں۔
ذرائع کے مطابق خواجہ آصف نے کہا ہے کہ یہ ملک اور قوم رہتی دنیا تک ان کا احسان نہیں چکا سکتے، 78 سال میں پہلی دفعہ اللّٰہ تعالی نے مکمل فتح عطاء کی۔
وزیرِ دفاع نے یہ بھی کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ بھارت نے دوبارہ ایسا عمل کیا تو اس سے بھی زیادہ ذلیل و رسوا ہوگا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
کینیڈا نے یوکرین میں خصوصی فورس تعینات کی
🗓️ 18 جنوری 2022سچ خبریں: یوکرین میں کینیڈین اسپیشل آپریشنز فورسز کی موجودگی روس کو
جنوری
چین کی طرف عرب ممالک کی گردش واشنگٹن سے پیغامات اور دھمکیاں
🗓️ 22 نومبر 2021سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ نے متحدہ عرب امارات
نومبر
اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر میں جاسوسی
🗓️ 4 نومبر 2024سچ خبریں: Yediot Aharanot اخبار نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی وزیر
نومبر
غزہ کی پٹی پر صہیونی حملوں کے لیے یورپی کونسل کی حمایت
🗓️ 22 اکتوبر 2023سچ خبریں:یورپی کونسل کے سربراہ چارلس مشیل نے ہفتے کی شام دعویٰ
اکتوبر
میں مناظره کے دوران تقریباً سو رہا تھا: بائیڈن
🗓️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: امریکی صدر جو بائیڈن نے ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ
جولائی
عثمان بزدارکا اہم قدم،پنجاب بھرمیں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ
🗓️ 12 دسمبر 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر اعلی پنجاب نے اہم قدم اٹھاتے ہوئے صوبہ پنجاب
دسمبر
حزب اللہ نے ایک اسرائیلی کواڈکوپٹر کو سرنگوں کر دیا۔
🗓️ 1 فروری 2021سچ خبریں:حزب اللہ کے جوانوں نے لبنانی فضائی حدود میں دراندازی کرنے
فروری
ہمارا سیاسی نظام کیسا ہے؟مفتی تقی عثمانی کی زبانی
🗓️ 21 جولائی 2024سچ خبریں: مولانا مفتی تقی عثمانی نے ایف پی سی سی آئی
جولائی