?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ آئندہ مون سون کی ابھی سے تیاریاں شروع کرنا ہوں گی،تمام اداروں کو مل کر بہتر مستقبل کیلئے کام کرنا ہوگا۔
مصدق ملک نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید متاثرہ ملکوں میں شامل ہے، وزیراعظم نے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کیا۔
مصدق ملک نے کہا کہ پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے عوام کے ساتھ ہیں، سندھ میں سیلاب سے نمٹنے کیلئے پیشگی انتظامات کیے ہیں۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ سیالکوٹ اور نارووال میں بارش سے شدید تباہی ہوئی، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے عوام کے ساتھ ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تمام اداروں کو مل کر بچوں کے بہتر مستقبل کیلئے کام کرنا ہوگا، سیلاب اور بارشوں کی وجہ سے 900 افراد جاں بحق ہوئے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
پاکستان کا اعلی سطحی کثیر الجماعتی وفد لندن پہنچ گیا
?️ 8 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) سابق وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے
جون
یا پانچویں انتخابات یا نیتن یاہو کے بغیر کابینہ
?️ 31 مئی 2021سچ خبریں:یامینا پارٹی کے رہنما نے نیتن یاہو کے بغیر کابینہ تشکیل
مئی
زینی کی تقرری کے بعد شاباک کے سینئر عہدیداروں کے استعفوں کی لہر
?️ 24 مئی 2025سچ خبریں: اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی انٹیلی جنس
مئی
سعودی پیسے سے اسرائیل میں سرمایہ کاری
?️ 9 مئی 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی حکومت کے سابق
مئی
یمن میں مزید وقت ضائع نہ کرؤ؛ سید حسن نصراللہ کا سعودی حکام سے خطاب
?️ 31 مارچ 2021سچ خبریں:حزب اللہ کے سکریٹری جنرل نے یمن کے لئے ریاض کے
مارچ
عید کا چاند دیکھنے مرکزی رویت کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوگا
?️ 12 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا
مئی
سوڈان میں جنگ بندی جاری رکھنے کا بین الاقوامی مطالبہ
?️ 21 اپریل 2023سچ خبریں:سوڈان میں عارضی جنگ بندی کے اعلان کے بعد جنگ بندی
اپریل
گوگل نے اے آئی ویڈیوز ٹول تیار کرلیا
?️ 27 جنوری 2024سچ خبریں: انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے آرٹیفیشل
جنوری