امریکی کانگریس بھی مریم نواز کے اقدامات کی معترف ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

?️

لاہور (سچ خبریں) وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس بھی مریم نواز کے اقدامات کی معترف ہے۔

صوبائی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ امریکی کانگرس نے اینٹوں کے بھٹے جدید طرز پر منتقل کرنے پر مریم نواز کی تعریف کی۔ اُن کا کہنا تھا کہ امریکی کانگرس پاکستان کاکس نے وزیر اعلی پنجاب کو خط لکھا ہے، امریکی کانگریس بھی مریم نواز کے اقدامات کی معترف ہے، پنجاب حکومت نے بھٹہ صنعت کو جدید بنانے کی لیے جرات مندانہ اقدامات کیے۔

وزیر اطلاعات و نشریات کا مزید کیہ ماحولیات اور جبری مشقت کے خاتمے کے لیے اقدامات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، مریم نواز کا اینٹوں کے بھٹے کو جدید بنانے کا ماڈل خطے میں مثال بنا ہے۔

مشہور خبریں۔

امریکہ میں خانہ جنگی کے بڑھتے خطرات

?️ 22 اگست 2022سچ خبریں:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر ایف بی آئی

عراق میں امریکی فوجی رسد کے قافلے پر حملہ

?️ 15 فروری 2022سچ خبریں:عراق کے صوبے صلاح الدین میں قابض امریکی فوج کے رسد

امریکی انٹیلی جنس کی ابتدائی تشخیص: ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے ناکام ہو گئے

?️ 25 جون 2025سچ خبریں: امریکی ٹیلی ویژن نیٹ ورک سی این این نے اطلاع

تیل کی قیمت کم ہو توپھر ٹیکس نہیں بڑھانا چاہیئے. مفتاح اسماعیل

?️ 17 اپریل 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ

قومی سلامتی کے اعلامیے میں صاف لکھا ہے پاکستان کے خلاف غیر سفارتی زبان استعمال ہوئی:ترجمان پاک فوج

?️ 14 اپریل 2022راولپنڈی (سچ خبریں ) ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ قومی سلامتی

bgvhh

?️ 2 مئی 2021fff Short Link Copied

عراق سے امریکی فوجیوں کا انخلا یا عنوان میں تبدیلی؟

?️ 30 جولائی 2021سچ خبریں:اگرچہ امریکیوں نے 2021 کے آخر تک عراق چھوڑنے کا دعوی

رات بھر کی کارروائی میں یوکرائن کے 93 اہداف کو تباہ کر دیا گیا: ماسکو

?️ 11 مئی 2022سچ خبریں: ماسکو نے یوکرین کی مسلح افواج میں ہلاکتوں کے نئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے