?️
کراچی (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی آواز بنوں گا۔
تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نیویارک پہنچ گیا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں پاکستان کی آواز بنوں گا، دنیا کو بتانے آیا ہوں کے ہم کشمیری عوام کے ساتھ ہیں، ان کے حق خود ارادیت کو کوئی چھین نہیں سکتا۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی کا کہنا تھا کہ پانی ہماری زندگی ہے اس پر زبردستی قبول نہیں، سندھو پر حملہ نا منظور، ہم ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف ہیں۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ کسی کو بھی اس بہانے سے ہماری سرحدوں کو نقصان پہنچانے نہیں دیں گے، پاکستان امن چاہتا ہے عزت اور برابری کے ساتھ، بلاول بھٹو یہ ہمارا واضع پیغام ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
ملائیشیا: دنیا کو غزہ کے لیے ہمدردی سے بالاتر ہو کر کام کرنا چاہیے
?️ 1 جون 2025سچ خبریں: ملائیشیا کے وزیر اعظم نے غزہ کی پٹی میں صیہونی
جون
تل ابیب کے وزیر خزانہ کو ایک عبرانی اخبار کا سخت طنز
?️ 11 اگست 2023سچ خبریں:پرستانہ عبرانی اخبار Ha’aretz نے صیہونی حکومت کے وزیر خزانہ Betsilil
اگست
اردن میں صیہونی حکومت کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی ریلی
?️ 12 مئی 2022سچ خبریں: اردن کے شہریوں کی ایک بڑی تعداد نے گذشتہ شب
مئی
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
?️ 26 اپریل 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) ریفائننگ یونٹس کی بندش اور اسٹوریج کی رکاوٹوں
اپریل
غزہ والوں کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی امریکی-صیہونی سازش
?️ 20 اکتوبر 2024سچ خبریں: غزہ میں فلسطینی حکومت کے میڈیا آفس کے ڈائریکٹر نے
اکتوبر
مغربی جمہوریت اور اقوام متحدہ غزہ میں مردہ ہو چکی ہے
?️ 30 مئی 2024سچ خبریں: ترک صدر رجب طیب اردگان نے غزہ کی پٹی میں
مئی
روانڈا میں فرانس کی جانب سے کی جانے والی نسل کشی پر فرانسیسی صدر نے معافی مانگتے ہوئے اسے غلطی قرار دے دیا
?️ 28 مئی 2021روانڈ (سچ خبریں) روانڈا میں فرانس کی جانب سے کی جانے والی
مئی
کورونا سےمزید 98 افراد جان کی بازی ہار گئے
?️ 7 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر کے وار
ستمبر