?️
لاہور : (سچ خبریں) لاہور ہائی کورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے ہائی وے اور موٹرویز پر کجھور کے درخت لگانے سے روک دیا۔
شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر جسٹس شاہد کریم نے سماعت کی۔ جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ لاہور کے انڈر پاسز کی تزئین و آرائش پر تحقیقات ہونی چاہیے کہ اس مد میں کس نے پیسے کمائے ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم کا مزید کہنا تھا کہ انڈر پاسز کی حالت پہلے سے بھی عجیب سی کردی ہے اور وہ مذاق لگ رہے ہیں، عجیب سی لائٹیں لگا دی ہیں جو پہلے دن ہی بند ہوگئی ہیں۔
جسٹس شاہد کریم نے ریمارکس دیے کہ تحقیقات ہوئیں تو ضرور پتا چلے گا کہ کس نے پیسہ کمایا ہے۔
حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا تھا کہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری قوم کا پیسہ ہڑپ کر رہے ہیں، پائی پائی نکلوائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ 35 برس میں تعلیم کا سسٹم تباہ کر دیا، وعدہ کرتا ہوں کہ طلبہ سے زیادتی نہیں ہونے دوں گا، مزید کہا کہ ہمارے پاس دوسرا لائحہ عمل بھی تیار ہے۔
خیال رہے کہ 23 جنوری کو انٹر میں فیل ہونے والے طالب علموں نے انٹر بورڈ کے سامنے احتجاج بھی کیا تھا جس کے باعث انٹر بورڈ کے مرکزی دروازے کو بند کردیا گیا تھا، احتجاج کے باعث انٹر میڈیٹ بورڈ کے دفتری امور بھی معطل کردیے گئے تھے۔
احتجاج کرنے والے طلبہ نے بورڈ سے خود نتائج کی جانچ پڑتال کرنے کا مطالبہ کیا، طالب علموں کا مؤقف تھا کہ ان کے والدین امتحانات کی اسکروٹنی کی فیسیں ادا نہیں کرسکتے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پانی کو ضائع ہونے سے بچایا جائے، رپورٹس بتا رہی ہیں کہ 2026 اور 2027 تک پانی ختم ہو جائے گا، تب لاہور میں پانی کا ٹینکر چلا کرے گا۔
عدالت نے سرکاری وکیل سے استفسار کیا کہ پانی کے میٹر لگانے کے حوالے سے واسا نے کیا اقدامات کیے ہیں، جس پر ممبر واٹر کمیشن نے عدالت کو بتایا کہ پانی کے میٹر لگوانے کے لیے ایک سال کی مہلت درکار ہے۔
سرکاری وکیل نے عدالت کو بتایا کہ حکومت 10 ہزار طالب علموں کو الیکٹرک بائیکس فراہم کرے گی۔
بعد ازاں، عدالت نے ہائی وے اور موٹرویز پر کجھور کا درخت لگانے سے روک دیا۔


مشہور خبریں۔
بھارت جموں و کشمیر کی متنازع حیثیت ہرگز تبدیل نہیں کر سکتا، کل جماعتی حریت کانفرنس
?️ 27 جنوری 2023سرینگر: (اسلام آباد) بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر
جنوری
عدلیہ کو کمزور کرنے کے لیے آئین میں ترمیم کی گئی، شاہد خاقان عباسی
?️ 26 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) عوام پاکستان پارٹی ( اے پی پی) کے
فروری
’پی ڈی ایم کے مقابلے میں نگران حکومت نے کم قرضے لیے‘
?️ 23 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) تقریباً 6 ماہ مکمل ہونے پر عہدے سے
فروری
غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں بھارت کا ہاتھ
?️ 23 جون 2024سچ خبریں: میڈیا ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت کی
جون
پاک فوج کے افسر کی لاش برآمد
?️ 15 جولائی 2022بلوچستان: (سچ خبریں)دو روز قبل عسکریت پسندوں کی جانب سے اغوا کیے
جولائی
عمران خان کیخلاف بوگس کیسز چل رہے ہیں میری دعا ہے فیصلہ میرٹ پر ہو،زرتاج گل
?️ 29 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف کی رہنماء زرتاج گل کا کہنا
مئی
امارات صیہونی مجرموں کی محفوظ پناہ گاہ
?️ 18 فروری 2025سچ خبریں: صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل 12 نے اپنی ایک
فروری
ہم پوری دنیا کی مشکلات حل کر سکتے ہیں؛امریکہ کا دعوی
?️ 27 جنوری 2021سچ خبریں:امریکی وزیر خارجہ نے منگل کے روز اپنے پہلے دن کہا
جنوری