?️
اسلام آباد (سچ خبریں) پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ اسرائیل امریکا کی حمایت کے بغیر ایران پر حملہ نہیں کر سکتا۔ پاکستان خطے میں جنگ کے خلاف ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق ملیحہ لودھی کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ کھڑا ہوگا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ اسرائیل کسی بھی وقت ایران پر حملہ کر سکتا ہے۔
امریکی میڈیا کا دعوی تھا کہ امریکی حکام کو آگاہ کیا گیا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملے کے لیے پوری طرح تیار ہے، اسرائیل نے ایران پر حملے کی پیشگی اطلاع امریکا کو دے دی ہے۔
امریکی میڈیا نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ایران ممکنہ طور پر فوری ردِعمل کے طور پر عراق میں امریکی سائٹس پر حملہ کر سکتا ہے۔
صورتِ حال کے پیشِ نظر امریکا نے عراق میں امریکی سفارت خانہ جزوی طور پر خالی کروانے کے حوالے سے احکامات جاری کیے ہیں۔
مشہور خبریں۔
آرمی چیف کی تعیناتی: ’اتحادی جماعتوں نے فیصلے کا اختیار وزیراعظم کو دے دیا‘
?️ 24 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں حکمران اتحاد
نومبر
ٹرمپ حکومت کی ایک اور ایران مخالف شخصیت سبکدوش، اسرائیل کو دھچکا
?️ 3 جون 2025 سچ خبریں:ٹرمپ حکومت میں شامل ایک اور نمایاں ضدایرانی شخصیت مورگان
جون
اسرائیل میں کبھی امن ممکن نہیں :صیہونی سیاستدان
?️ 3 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی سیاستدان آویگدور لیبرمن نے یمن سے داغے گئے میزائلوں
مئی
میرے شوہر کی لاش صیہونیوں کے قبضے میں؛شہید خضر عدنان کی اہلیہ
?️ 29 مئی 2023سچ خبریں:شہید خضر عدنان کی اہلیہ نے کہا کہ شہید کا جسد
مئی
Minister Susi declares ship-sinking policy success
?️ 4 اگست 2021Dropcap the popularization of the “ideal measure” has led to advice such
نواز شریف کا پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کرنے کا فیصلہ، پارٹی معاملات چلانے کیلئے 90 شاہراہ کے دفتر بیٹھا کرینگے
?️ 7 اپریل 2025لاہور: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرنواز شریف کا پنجاب
اپریل
فلسطینی پرچم لہرائے جانے سے صیہونیوں میں خوف و ہراس
?️ 19 دسمبر 2022سچ خبریں:دوحہ میں 2022 کے عالمی کپ کے موقع پرمشرق وسطی سمیت
دسمبر
جب تک پارٹی قیادت چاہے گی عہدے پر رہوں گا: وزیر اعلیٰ سندھ
?️ 30 جون 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ میں تبدیلی
جون